حلقہ این اے۔12 (صوابی-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔31، پی ایف۔32 اور پی ایف۔33۔

این اے-19 (صوابی-1)
NA-19 Swabi-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی، تحصیل صوابی اور تحصیل لاہور (جزوی)۔
ووٹر551,703 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-18 (صوابی-1)

عام انتخابات، 2002ء ترمیم

عام انتخابات، 2008ء ترمیم

عام انتخابات، 2013ء ترمیم

اعداد و شمار ترمیم

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 329,042
  • صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین

مقابلہ ترمیم

امیدوار جماعت
احمد مصطفیٰ خان پاکستان پیپلز پارٹی
انور حق داد پاکستان تحریک انصاف
محمد اسرار پاکستان مسلم لیگ (ن)
خالد ابرار آل پاکستان مسلم لیگ
میاں سلیم اکبر جماعت اسلامی
رحمان اللہ عوامی نیشنل پارٹی

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط ترمیم