عثمان خان ترکئی

پاکستان میں سیاستدان

عثمان خان ترکئی پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

عثمان خان ترکئی
 

مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 1 ستمبر 1947ء (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسب حالات

ترمیم

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔12 (NA-12 (Swabi-I))میں عوامی جمہوری اتحاد پاکستان سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

پاکستان عام انتخابات، 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2018 میں انہو ں نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے این اے-19 (صوابی-2) حصہ لیا اور کامیاب رہے ۔ بعد ازاں عمران خان کی حکومت کے رجیم چینج کے بعد دیگر ارکان قومی اسمبلی کے ساتھ احتجاجا استعفی دیا ۔

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018