این اے-34 (نوشہرہ۔2)
(این اے-26 (نوشہرہ-2) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-34 (نوشہرہ۔2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔12 اور پی ایف۔13۔
این اے۔34 (نوشہرہ۔2) NA-34 Nowshera-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی، تحصیل نوشہرہ (جزوی) اور چیراٹ کنٹونمنٹ ایریا۔ |
ووٹر | 452,745 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔26 (نوشہرہ۔2 |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے قاضی حسین احمد نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد طارق خٹک نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیمپاکستان کے عام انتخابات 2013ء این اے-34 (نوشہرہ۔2) | ||||||
ٹرن آؤٹ | ||||||
49.89% 159,999 رائے دہندگان | ||||||
| ||||||
اندراج شدہ | ||||||
320,675 رائے دہندگان | ||||||
|
پاکستان تحریک انصاف کے پرویز خٹک نے 69,873 ووٹ حاصل کر کہ عام انتخابات 2013ء میں کامیابی حاصل کی۔[2]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
پرویز خٹک | پاکستان تحریک انصاف | 69,873 |
محمد داود خٹک | عوامی نیشنل پارٹی | 21,185 |
آصف لقمان قاضی | جماعت اسلامی | 19,789 |
مفتی محمد سجاد | جمعیت علماء اسلام | 14,110 |
پیرزادہ نبی امین | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 11,603 |
انجنیئر محمد طارق خٹک | پاکستان پیپلز پارٹی | 10,144 |
شہزاد علی خان | آزاد امیدوار | 5,526 |
عزیزالدین | آزاد امیدوار | 982 |
امجد حسین | آزاد امیدوار | 921 |
گل زلی خان | تحریک تحفظ پاکستان | 862 |
ایران باچا | پاکستان پیٹریاٹک موومنٹ | 483 |
عام انتخابات، 2018ء
ترمیمپاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔
ذیلی حلقے
ترمیماین اے 5 اپر دیر کے ذیلی حلقے PK-10 PK-11 PK-12 [3]
علاقہ جات
ترمیمپاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے اس حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛
تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ
ترمیمدرجہ | امیدوار | پارٹی | حاصل کردہ ووٹ | فی صد | تبصرہ |
---|---|---|---|---|---|
1 | صاحبزادہ صبغت اللہ | پاکستان تحریک انصاف | 66,545 | 43.03% | - |
2 | نجم الدین خان | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین | 53,967 | 34.90% | - |
3 | محمد نثار خان | پاکستان مسلم ليگ-ن | 14,462 | 9.35% | - |
4 | ملک عمران خان | عوامی نیشنل پارٹی | 8,529 | 5.52% | - |
5 | صاحبزادہ طارق اللہ | متحدہ مجلس عمل | 4,623 | 2.99% | - |
6 | ریاض اللہ | آزاد | 2,861 | 1.85% | - |
7 | سبحان علی | آل پاکستان مسلم لیگ | 1,910 | 1.24% | - |
8 | حنیف اللہ خان | آزاد | 1,241 | 0.80% | - |
9 | عنایت الحق | پاک سرزمین پارٹی | 371 | 0.24% | - |
10 | عمر زیب | پاکستان مسلم لیگ | 121 | 0.08% | - |
خلاصہ نتائج
ترمیمکل آبادی | 946,421 | ||
کل ووٹر | 447,414 | ووٹر حضرات | 268,134 |
ووٹر خواتین | 179,280 | ||
کل ووٹ ڈالے گئے | 154,630 | ||
ٹرن آؤٹ فی صد | 34.56% |
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ (12 مئی 2013ء) "حلقہ این اے۔5"۔ الیکشن کمیشن پاکستان۔
- ^ ا ب پ "عام انتخابات 2018ء کے نتائج برائے این اے 5 اپر دیر"۔ Geo News WebSite۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 16, 2018
بیرونی روابط
ترمیم