ایوو سے مراد ہو سکتا ہے:

افراد ترمیم

ایوو بچیسکی (پیدائش 1948) پولینڈ کے سیاستدان۔

ایوو ڈولنگ (1923-2019) سویڈن کے سیاستدان۔

ایوو گال (1980-1959) پولینڈ کے تھیٹر ڈائریکٹر،اسٹیج ڈیزائنر اور استاد۔

ایوو کیکزمارسکی (پیدائش 2004) پولینڈ کے فٹ بال کھلاڑی۔

ایوو لومینسکی (1905-1968) پولینڈ کے مائکرو بائلوجسٹ۔

ایوو اوڈروواز (متوفی 1229) انسانیت پسند،سیاست دان اور پادری۔

ایوو سپراین پوگونووسکی (1921-2016) پولینڈ اصل عالم اور موجد۔

ایوو زینیوسکی (پیدائش 1956) پولینڈ کے مصور، ڈائریکٹر اور آرٹسٹ۔

مقامات ترمیم

ایوو جزیرہ جاپان کے آتش فشاں جزیرے کا دوسرا نام۔

ایوو جیما جاپانکا ایک چھوٹا جزیرہ عالمی جنگ دوم میں جنگ میں استعمال ہونے والا جزیرہ۔

ایوو کنگڈم نائجیریا کے صوبہ اوسن کا روایتی ضلع۔

ایوو اوسون صوبہ اوسون نائجیریا کا ایک شہر۔

دیگر استعمالات ترمیم

ایوو(انگریزی IWO : International workers day) عالمی مزدوروں کا دن،کمیونسٹ حامی برادرانہ تنظیم اور انشورنس کمپنی۔


  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔