باب:بائبل
باب بائبل
کتاب مقدس یا بائبل (یونانی τὰ βιβλία) (انگریزی: Bible) یونانی لفظ۔ بمعنی کتب۔ مسیحیوں کی مقدس کتاب، جس میں عہد نامہ قدیم (عتیق) کی 39 کتب، عہد نامہ جدید کی 27 کتب اور کیتھولک مجموعہ میں ایپوکریفا کی کتب بھی شامل ہیں۔
بائبل عبرانی زبان میں تھی۔ بعد ازاں یونانی، قطبی اور شامی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ انگریزی ترجمہ 1610ء میں بہ عہد جیمز اول شائع ہوا۔ اسے 47 مسیحی علما نے چھ سال کے عرصے میں مکمل کیا تھا۔ جرمن ترجمہ مشہور جرمن مذہبی رہنما اور پروٹسٹنٹ فرقے کے بانی، مارٹن لوتھر نے کیا۔ بائبل کا اب تک ایک ہزار زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب ہے۔
منتخب مضمون
چار اناجیل ہی کو عام طور پر مسیحی بڑے فرقے مانتے ہیں، مگر اس کے علاوہ دیگر کئی اناجیل کا ثبوت بھی موجود ہے۔عہد نامہ جدید میں چار اناجیل کو شامل کیا گيا ہے جن میں سے پہلی تین کو اناجیل متوافقہ کہتے ہیں کیونکہ ان میں واقعات کے ایک ہی سلسلہ کے خلاصہ جات دیے گئے ہیں۔ چوتھی انجیل میں دوسری قسم کے واقعات کا بیان ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ...
اقتباسات
بائبل فہرستیں
جانور • کتابیں • بڑے جرائم • مسیحی انبیاء • انگریزی تراجم • فلمیں • چھوٹے گروہ • چھوٹے قبائل • اسماء • عہد نامہ جدید کے واقعات • عہد نامہ جدید پپائری • NT uncials • NT minuscules • NT lectionaries • Omitted verses • OT events • OT people • مقامات • پودے
زمرہ جات
بائبل موضوعات
بپتسمہ - Circumcision - انجیل - بہشت - Hell - Nonviolence - Prophecy - Prayer - رستخیز - Sabbath - تثلیث - مزید...
ویکی منصوبہ جات
آن لائن مآخذ
- [1] آنلائن بائبل
- [2] نیلے حروف والی بائبل
- بائبل سرچ انجن
- بائبل گیٹ وے.کام
- بائبل ہب
- کثیر لسانی آنلائن بائبل
- بائبل سٹڈی ٹول.کام
- سمعی بائبل آنلائن
- مقدس متن.کام
- بائبل کی کہانیاں
- مطالعہ بائبل
- بائبل اقتباس
- بائبلیا.کام
- آزاد بائبل تصاریر
متعلقہ ابواب
مذہب - الٰہیات - یہودیت - مسیحیت - مشرقی مسیحیت - مورمن کی کتاب - قرآن
ایسوسی ایٹڈ ویکیمیڈیا
ویکی اقتباسات پر بائبل اقتباسات |
کومنز پر بائبل تصاویر |
ویکی مآخذ پر بائبل متون |