انبیائے مسیحیت
مسیحیت میں جن شخصیات کو پیغمبر کہا جاتا ہے ان کا تذکرہ عبرانی بائبل اور عہد نامہ جدید کی فہرست مسلمہ میں ملتا ہے۔ مسیحی عقیدے کے مطابق پیغمبر کا انتخاب خدا کی جانب سے ہوتا ہے۔
درج ذیل فہرست میں محض ان شخصیات کے نام درج ہیں جنہیں واضح طور پر پیغمبر قرار دیا گیا ہے۔ یہ وضاحت خواہ صراحتاً مذکور ہو یا سیاق سباق اس کا مضبوط اشارہ دیتے ہوں۔ ساتھ ہی بائبل کے حوالے بھی درج ہیں۔
ذیل میں مسیحیت کے انبیائے کرام کی فہرست ہے۔
اہم فہرست
ترمیمA
ترمیم- آدم (پیدائش 1:4)
- ہارون (خروج 7:2)
- ابراہیم (پیدائش 20:7)
- Agabus (اعمال 21:10)
- Agur (کتاب امثال 30:1)
- Ahijah (1 سلاطین 11:29)
- Amos (عاموس 7:14-15)
- حناہ (لوقا 2:36)
- Asaph (2 تواریخ 29:30)
- Azariah (2 تواریخ 15:8)
B
ترمیمD
ترمیمE
ترمیم- ایلیاہ (1 سلاطین 18:36)
- الیشع (2 سلاطین 9:1)
- حنوک (یہوداہ 1:14)
- حزقی ایل (حزقی ایل 1:3)
- عزرا (کتاب عزرا)
G
ترمیمH
ترمیمI
ترمیمJ
ترمیم- یعقوب (پیدائش 28:11-16)
- Jehu (1 سلاطین 16:7)
- یرمیاہ (یرمیاہ 20:2)
- Joel (Acts 2:16)
- یوحنا اصطباغی (لوقا 7:28)
- John of Patmos (مکاشفہ 1:1)
- یونان (2 سلاطین 14:25)
- یوشع/یشوع (یشوع 1:1)
- Judas Barsabbas (اعمال 3:15)
L
ترمیمم
ترمیم- ملاکی (ملاکی 1:1)
- Manahen (اعمال 13:1)
- Micah (میکاہ 1:1)
- Micaiah (1 سلاطین 22:9)
- مریم (خروج 15:20)
- موسیٰ (کتاب استثنا 34:10)
N
ترمیمO
ترمیمP
ترمیم- Philip the Evangelist (اعمال 8:26) نوٹ: اس کی چار بیٹیاں بھی نبیہ تھیں (اعمال 21:8, 9)
- پولس (رسولوں کے اعمال 9:20)
S
ترمیمT
ترمیم- Two Witnesses (مکاشفہ 11:3)
U
ترمیمZ
ترمیم- برخیا کا بیٹا، زکریاہ (زکریاہ 1:1)
- یہویدع کا بیٹا زکریاہ (2 تواریخ 24:20)
- Zephaniah (صفنیاہ 1:1)
ثانوی فہرست
ترمیم- Eldad (تواریخ 11:26)
- Eliezer (2 تواریخ 20:37)
- الیشبع، یوحنا اصطباغی کی ماں (لوقا 1:41)
- Elihu(ایوب 32-35)
- Jahaziel (2 تواریخ 20:14)
- Joseph (پیدائش 37:5 - 11)
- یوسف، یسوع مسیح کا رضاعی والد (متی 1:20)
- مریم، یسوع مسیح کی ماں (لوقا 1:26-28)
- Medad (گنتی 11:26)
- بخت نصر (دانی ایل 2:1)
- بادشاہ ساؤل (1 سموئیل 10:10)
- Simeon (لوقا 2:25, 26)
- شاہ سلیمان (1 سلاطین 3:5)
- The seventy elders of Israel (گنتی 11:25)
- زکریا، یوحنا اصطاغی کا والد (Luke 1:67)
جھوٹے نبی
ترمیم- مزید دیکھیے جھوٹا نبی
- Ahab (یرمیاہ 29:21)
- مخالف مسیح (1 یوحنا 2:18-19)
- Azur (یرمیاہ 28:1)
- Elymas (a.k.a. Bar-Jesus) (Acts 13:6-12)
- Hananiah (یرمیاہ 28:5)
- Jezebel (مکاشفہ 2:20) (not to be confused with the Jezebel of the Old Testament)
- The false prophet of the یوحنا کا مکاشفہ (16:13, 19:20, 20:10)
- Noadiah (نحمیاہ 6:14)
- Simon Magus (Acts 8:9–24)
- Zedekiah (یرمیاہ 29:21)