باب کرم اردو و پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو عبدالستار نیازی فیصل آبادی کی تصنیف ہے

  • نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب باب کرم جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 60 نعت ومنقبت اور 96 صفحات ہیں
  • یہ مئی 2004ء بمطابق ربیع الاول 1425ھ میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
  • اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
تیرے غم میں جو نہ گذرے بیکار زندگی ہےتجھے یاد کرتے رہنا یہی جان بندگی ہے

دیگر مجموعہ ہائے نعت

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. باب کرم ،عبد الستار نیازی، نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور