لج پال اردو و پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو عبدالستار نیازی فیصل آبادی کی تصنیف ہے

  • نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب لج پال جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 73نعت ومنقبت اور 128صفحات ہیں
  • یہ مئی 2004ء بمطابق ربیع الاول 1425ھ میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
  • اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
بن کے خیر الوریٰ آ گئے مصطفےٰہم گنہگاروں کی بہتری کے لیےاک طرف بخششیں اک طرف جنتیں کیسے انعام ہیں امتی کے لیے

دیگر مجموعہ ہائے نعت

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. لج پال،عبد الستار نیازی، نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور