پردہ پوش اردو و پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو عبدالستار نیازی فیصل آبادی کی تصنیف ہے

  • نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب پردہ پوش جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 58نعت ومنقبت اور 96صفحات ہیں
  • یہ مئی 2004ء بمطابق ربیع الاول 1425ھ میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
  • اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
ایسا طالب کوئی نہیں ہے جیسا حق تعالیٰ ہےکوئی نہیں محبوب بھی ایسا جیساکملی والا ہے

دیگر مجموعہ ہائے نعت

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. پردہ پوش،عبد الستار نیازی، نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور