شمس الضحیٰ (نعتیہ مجموعہ)

شمس الضحیٰ بہار کے بیگوسرائے ضلع کے رہنے والے ہیں

  • نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب شمس الضحیٰ جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 60 نعت ومنقبت اور 96 صفحات ہیں
  • یہ مئی 2004ء بمطابق ربیع الاول 1425ھ میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
  • اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
خسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگیہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی

دیگر مجموعہ ہائے نعت ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. شمس الضحیٰ،عبد الستار نیازی، نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور