بدر الدجیٰ (نعتیہ مجموعہ)
بدر الدجیٰ اردو و پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو عبدالستار نیازی فیصل آبادی کی تصنیف ہے
- نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب بدرالدجیٰ جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 64 نعتیں اور 120 صفحات ہیں
- یہ مئی 2004ء بمطابق ربیع الاول 1425ھ میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
- اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
- رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ
- کیہڑا ہور تیرے وانگوں آقا لج پال دا۔
دیگر مجموعہ ہائے نعت
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ بدر الدجیٰ عبد الستار نیازی نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور