حرف حرف خوشبو اردو و پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو عبدالستار نیازی فیصل آبادی کی تصنیف ہے

  • نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب حرف حرف خوشبو جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 86نعت ومنقبت اور 176صفحات ہیں
  • یہ جولائی 1997ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
  • اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
خوب انداز ہیں طیبہ کے بیابانوں کے ان کے کانٹوں پہ فدا پھول گلستانوں کے

دیگر مجموعہ ہائے نعت ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. حرف حرف خوشبو،عبد الستار نیازی، نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور