نوائے نیازی
نوائے نیازی اردو و پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو عبدالستار نیازی فیصل آبادی کی تصنیف ہے
- نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب نوائے نیازی جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 60نعت ومنقبت اور 96 صفحات ہیں
- یہ مئی 2004ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
- اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
ڈوبتی ناؤ کو رحمت کا سہارا دے دے | ناخدا مجھ کو مدینے کا کنارا دے دے |
دیگر مجموعہ ہائے نعت
ترمیم- جلوے ای جلوے
- یا حبیبی مرحبا
- باب کرم
- شمس الضحیٰ
- بدر الدجیٰ (نعتیہ مجموعہ)
- لج پال
- پردہ پوش
- حرف حرف خوشبو
- جس شان توں شاناں سب بنیاں
- اور بھی کچھ مانگ[1]
- ↑ نوائے نیازی عبد الستار نیازی نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور