جلوے ای جلوے اردو و پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو عبدالستار نیازی فیصل آبادی کی تصنیف ہے

  • نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج عبد الستار نیازی کی کتاب جلوے ای جلوے جس میں ان کا نعتیہ کلام ہے اس مجموعہ میں 60 نعت ومنقبت اور 96 صفحات ہیں
  • یہ مئی 2004ء بمطابق ربیع الاول 1425ھ میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور سے طبع ہوئی
  • اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعتیں بھی شامل ہیں
رہوے عشق سلامت سوہنے داکی کرناں سوچ وچاراں نوں

انتساب

ترمیم

اس کتاب کا انتساب سید علی حسین شاہ آستانہ عالیہ علی پور کے نام کیا

دیگر مجموعہ ہائے نعت

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. جلوے ای جلوے عبد الستار نیازی نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور