بانٹوا مناودار (Bantva Manavadar) یا ریاست مناودار (Manavadar State) (گجراتی: બાંટવામાણાવદર) ہندوستان میں برطانوی راج کے دوران ایک نوابی ریاست تھی۔ یہ کاٹھیاواڑ، گجرات میں واقع تھی۔ اس کا رقبہ اندازہ 574 مربع کلومیٹر اور آبادی 1941ء میں 26,209 نفوس پر مشتمل تھی۔[1]

Manavadar State
Bantva Manavadar
ریاست مناودار
બાંટવામાણાવદર
1733–1947
Flag of Bantva Manavadar
Flag
رقبہ 
• 1941
261.6 کلومیٹر2 (101.0 مربع میل)
آبادی 
• 1941
26209
تاریخ
تاریخ 
• 
1733
• 
1947
مابعد
بھارت
 اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: چھزم, ہیو, ed. (1911). انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (انگریزی میں) (11واں ed.). کیمبرج یونیورسٹی پریس. {{حوالہ موسوعہ}}: الوسيط |title= غير موجود أو فارغ (help) and پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (help)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Manavadar Princely State"۔ 2016-05-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-09

بیرونی روابط

ترمیم