بانیرا گیری (انگریزی: Banira Giri) نیپال کے وقار ادبی اعزاز سُپْرِیَال گورکھا دَکْشِنَابَاہُو اعزاز سے نوازی جانے والی شاعرہ تھیں۔ ان کی نیپالی زبان کی شاعری کے مجموعے دنیا کی کئی زبانوں میں شائع ہو چکے ہیں۔ یہ تراجم ہندی، اردو نیپالی، انگریزی، جاپانی اور کچھ اور زبانوں میں شائع ہو چکے ہیں اور مقبول بھی ہوئے ہیں۔ 1997ء میں جاپان فاؤنڈیشن ایشیا سینٹر نے بانیرا گیری کو تاکیشی کائیکو میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔[1]

بانیرا گیری
(نیپالی میں: वानीरा गिरि ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 اپریل 1946ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کورسیونج   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 مئی 2021ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھٹمنڈو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نیپال   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تریبھون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان نیپالی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیشہ

ترمیم

پیشہ ورانہ طور پر بانیرا گیری تری بھوون یونیورسٹی میں تدریسی اپنی خدمات انجام دیں۔[2]

تخلیقی کام اور تحقیق

ترمیم

بانیرا گیری کی تخلیقات میں کاراگار، میرو آوِسکار، شبداتِت شانتنو جیسے کئی نیپالی زبان کے شعری مجموعے ہیں۔[3][4][5][6] تری بھوون یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی پانے والی وہ اولین نیپالی خاتون تھیں۔ یہ سند انھیں گوپال پرساد ریمل پر اپنی تحقیق کی وجہ سے عطا ہوئی۔ اس سے قبل اس یونیورسٹی سے کسی عورت کو بی ایچ ڈی کی سند عطا نہیں ہوئی تھی۔ [7]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Banira Giri
  2. Banira Giri, 1946-
  3. "Banira Giri – Nepali poet: The South Asian Literary Recordings Project (Library of Congress New Delhi Office)"۔ Loc.gov۔ 1946-04-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014 
  4. Part-Time & Freelance Jobs (2013-01-30)۔ "Poetess Dr. Banira Giri"۔ Boss Nepal۔ 14 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014 
  5. "Banira Giri (poet) – Nepal – Poetry International"۔ Poetryinternationalweb.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014 
  6. "The Drunken Boat"۔ The Drunken Boat۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2014 
  7. "Banira Giri (b. 1946)"۔ Himalayan Voices۔ 1991۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2014