بدھادیو بھٹاچاریہ
بدھادیو بھٹاچاریہ (1944ء - 2024ء) ایک بھارتی سیاست دان تھے۔ وہ کمیونیسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی) کے پولت بورو کے سابق رکن رہ چکے تھے۔ وہ 2000ء سے 2011ء تک مغربی بنگال کے وزیر اعلی بھی تھے۔ بدھادیو 13 مئی 2011ء تک کل چوبیس برس جادو پور انتخابی حلقہ سے ایم ایل اے تھے، بالآخر انھیں انہی کی حکومت کے سابق چیف سکریٹری منیش گپتا نے 2011ء کے مغربی بنگال کے انتخاب میں 16,684 ووٹوں سے شکست دی۔
بدھادیو بھٹاچاریہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(بنگالی میں: বুদ্ধদেব ভট্টাচার্য) | |||||||
منسٹر (سرکاری) | |||||||
مدت منصب 1977 – 1982 | |||||||
منسٹر (سرکاری ) | |||||||
مدت منصب 1987 – 1996 | |||||||
منسٹر (سرکاری ) | |||||||
مدت منصب 1996 – 1999 | |||||||
ایم ایل اے (بھارت ) | |||||||
مدت منصب 1977 – 1982 | |||||||
| |||||||
نائب وزیر اعلیٰ مغربی بنگال | |||||||
مدت منصب 12 جنوری1999 – 5 نومبر 2000[1] | |||||||
| |||||||
7واں وزیر اعلیٰ مغربی بنگال | |||||||
مدت منصب 6 نومبر 2000 – 13 مئی 2011[1] | |||||||
| |||||||
ایم ایل اے | |||||||
مدت منصب 10اپریل 1987 – 13 مئی 2011 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 مارچ 1944ء کولکاتا |
||||||
وفات | 8 اگست 2024ء (80 سال) کولکاتا |
||||||
وجہ وفات | مزمن مسدودی پھیپھڑی مرض | ||||||
رہائش | پام ایونیو، کولکاتا | ||||||
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–8 اگست 2024) |
||||||
جماعت | بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا |
||||||
پیشہ | سیاست دان [2]، مصنف ، مترجم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ | ||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
وہ پرفلو چندر سین کے 1967ء کے بعد بھارت کے دوسرے وزیر اعلیٰ ہیں جنھیں اپنے ہی حلقہ انتخاب میں شکست ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر بدھادیو بھٹاچاریہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب Business Standard (16 مئی 2011)۔ "Mamata to take over as Bengal CM on Friday"۔ Business-standard.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-11
{{حوالہ ویب}}
:|author=
باسم عام (معاونت) - ↑ http://www.telegraphindia.com/1130506/jsp/bengal/story_16863982.jsp