برجو مہاراج

بھارت کے معروف کلاسیکی رقاص

برجو مہاراج (انگریزی: Birju Maharaj) (ولادت: 4 فروری 1938ء) بھارت کے معروف کلاسیکی رقاص تھے۔ ان کا تعلق کتھک رقاص کے مہاراج خاندان سے تھا، جس میں ان کے دو چچا سمبھو مہاراج، لاچھو مہاراج اور ان کے والد اچھن مہاراج شامل ہیں۔ برجو مہاراج کو رقص سے بہت لگاؤ ہے لیکن وہ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی گاتے تھے اور ایک شاستری گلوکار تھے۔[2]

برجو مہاراج
(ہندی میں: बिरजू महाराज ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 فروری 1938ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 جنوری 2022ء (84 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (1950–)
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ رقاص ،  کوریوگرافر ،  گلو کار ،  نغمہ ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
قومی فلم اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (2012)
 پدم وبھوشن   (1986)
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ   (1964)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

برجو مہاراج کو حکومت ہند کے جانب سے پدم وبھوشن، بھارت کا دوسرا سب سے بڑا ایوارڈ، سے نوازا گیا تھا۔

ابتدائی زندگی اور پس منظر

ترمیم

برجو مہاراج کی پیدایش کتھک کے مشہور جگن ناتھ مہاراج کے ہاں ہوئی، جو لکھنؤ گھرانے کے اچھن مہاراج کے نام سے مشہور ہیں۔ اچھن مہاراج رائے گڑھ کی سلطنت میں درباری رقاص کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے تھے۔ برجو کو موسیقی اور راقص کی تعلیم ان کے چچا، سمبھو مہاراج، لاچھو مہاراج اور اپنے والد اچھن مہاراج سے حاصل کی۔ جب برجو مہاراج سات سال کے تھے تب انھوں نے اپنے پہلے مشاعرے میں شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا۔ 20 مئی 1947ء میں جب برجو نو سال کے تھے تو ان کے والد اچھن مہاراج کا انتقال ہو گیا۔[3]

اعزازات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ناشر: این ڈی ٹی وی — تاریخ اشاعت: 17 جنوری 2022 — Pandit Birju Maharaj, Legendary Kathak Dancer, Dies At 83 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جنوری 2022
  2. Banotsarg-Boghaz Kaui (2002)۔ مدیر: Subodh Kapoor۔ The Indian encyclopaedia: biographical, historical, religious, administrative, ethnological, commercial and scientific. Volume 3۔ Genesis Publishing۔ صفحہ: 198۔ ISBN 81-7755-257-0 
  3. Buddhiraja, Sunita۔ "Birju Maharaj – Kathak personified"۔ Deccan Herald۔ 10 دسمبر 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2007 
  4. "Nritya Choodamani Awardees List"۔ Sri Krishna Gana Sabha۔ 20 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2019 
  5. ^ ا ب پ "Pandit Birju Maharaj"۔ www.culturalindia.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2019 
  6. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
  7. ^ ا ب "The Dancer"۔ Official website۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2019 [مردہ ربط]