بنوں ڈویژن، پاکستان میں صوبہ سرحد کی ریاستی حکومت کا تیسرا کلیہ جس کی حیثیت 2000ء کی اصلاحات میں تبدیل کر دی گئی۔ یہ ڈویژن 1990ء میں تشکیل دیا گیا جب اسے ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن سے جدا حیثیت دی گئی۔ اس ڈویژن میں بنوں اور لکی مروت کے اضلاع شامل کیے گئے ہیں۔

ڈویژن
اوپر سے نیچے ، بائیں سے دائیں تصاویر: بنوں کا شہر۔ ضلع لکی مروت کا ایک گاؤں۔ بنوں میں دریائے کرم؛ شمالی وزیرستان کا ایک منظر؛ شمالی وزیرستان کا ایک اور منظر
بنوں ڈویژن is located in پاکستان
بنوں ڈویژن
بنوں ڈویژن
بنوں ڈویژن is located in ایشیا
بنوں ڈویژن
بنوں ڈویژن
بنوں ڈویژن is located in زمین
بنوں ڈویژن
بنوں ڈویژن
Location within Pakistan##Location within Asia
متناسقات: 32°40′00″N 70°36′00″E / 32.66667°N 70.60000°E / 32.66667; 70.60000
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم خیبر پختونخوا
رقبہ[1] A
 • کل9,975 کلومیٹر2 (3,851 میل مربع)
آبادی (مردم شُماری 2017ء)[2] A
 • کل2,656,801
 • کثافت270/کلومیٹر2 (690/میل مربع)
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
قومی اسمبلی کی نشستیں (2018ء) [3]کل (3) B
خیبر پختونخوا اسمبلی نشستیں (2018ء) [4][5]کل (9)

اضلاع

ترمیم

بنوں ڈویژن میں درج ذیل تین اضلاع شامل ہیں:[6]

ضلع آبادی (2017ء) [2] کل رقبہ [1] آبادی کثافت (2017ء) نقشہ
ضلع بنوں 1,211,006 1,972 کلومیٹر2 (761 مربع میل) 614.10/کلو میٹر2 (1,590.5/مربع میل)
 
ضلع لکی مروت 902,541 3,296 کلومیٹر2 (1,273 مربع میل) 273.83/کلو میٹر2 (709.2/مربع میل)
 
ضلع شمالی وزیرستان 543,254 4,707 کلومیٹر2 (1,817 مربع میل) 115.41/کلو میٹر2 (298.9/مربع میل)
 
بنوں ڈویژن 2,656,801 9,975 کلومیٹر2 (3,851 مربع میل) 266.35/کلو میٹر2 (689.8/مربع میل)

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "1951 - 1998 POPULATION OF ADMINISTRATIVE UNITS (AS ON 1st MARCH 1998)" (PDF)۔ 1951-98 Population of Administrative Units (As on 1st March, 1998).pdf۔ POPULATION CENSUS ORGANIZATION STATISTICS DIVISION GOVERNMENT OF PAKISTAN۔ January 2002۔ 23 اگست 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2020 
  2. ^ ا ب "PROVINCE WISE PROVISIONAL RESULTS OF CENSUS - 2017" (PDF)۔ PAKISTAN TEHSIL WISE FOR WEB CENSUS_2017.pdf۔ Pakistan Bureau of Statistics۔ 16 جون 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2020 
  3. "The Gazette of Pakistan Election Commission of Pakistan Notification" (PDF)۔ National Assembly1.pdf۔ Election Commission of Pakistan۔ 21 جون 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2020 
  4. "The Gazette of Pakistan Election Commission of Pakistan Notification" (PDF)۔ Provincial KPK1.pdf۔ Election Commission of Pakistan۔ 21 جون 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2020 
  5. "NOTIFICATION REGARDING RETURNED CANDIDATES OF PK-100 TO PK-114 (ERSTWHILE FATA)"۔ ECP - Election Commission of Pakistan۔ Election Commission of Pakistan۔ 1 August 2019۔ 21 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2020