بلغراد
(بوئیگراد سے رجوع مکرر)
بلغراد، سرب زبان میں اسے بوئیگراد یعنی سفید شہر کہتے ہیں۔ یہ سابق یوگوسلاویہ اور موجودہ سربیا کا دارالحکومت ہے جو دریائے ساوا اور ڈینیوب کے سنگم پر واقع ہے۔ اس کی آبادی 15 لاکھ ہے۔ ترک اپنے زمانے میں اسے بلغراد یا دارالجہاد کہتے تھے۔
بلغراد | |
---|---|
(سربیائی سيريلية میں: Београд)(سربیائی لاطینی میں: Beograd)(مجارستانی میں: Nándorfehérvár) | |
پرچم | نشان |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | مملکت مجارستان (1025–27 اگست 1521) سلطنت عثمانیہ (28 اگست 1521–20 جولائی 1718) سلطنت ہیبسبرگ (21 جولائی 1718–17 ستمبر 1739) سلطنت عثمانیہ (18 ستمبر 1739–1804) مملکت سربیا (6 مارچ 1882–30 نومبر 1918) مملکت یوگوسلاویہ (1 دسمبر 1918–21 اپریل 1941) مملکت یوگوسلاویہ (20 اکتوبر 1944–28 نومبر 1945) اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (7 اپریل 1963–27 اپریل 1992) وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (27 اپریل 1992–4 فروری 2003) سربیا و مونٹینیگرو (4 فروری 2003–4 جون 2006) سرویا (5 جون 2006–)[1] سلطنت عثمانیہ (1813–1815) [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 44°49′04″N 20°27′25″E / 44.817777777778°N 20.456944444444°E [5] |
رقبہ | 359.96 مربع کلومیٹر |
بلندی | 117 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1197714 (2022)[6] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 |
سرکاری زبان | سربیائی |
گاڑی نمبر پلیٹ | BG |
رمزِ ڈاک | 11000 |
فون کوڈ | 011 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 792680 |
درستی - ترمیم |
دسویں صدی ہجری میں شہر کی مسلم آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ اولیا چلبی کا بیان ہے کہ بلغراد میں 38 محلے مسلمانوں کے اور 11 غیر مسلموں کے ہیں۔ 1688-90ء اور 1718-39ء میں بلغراد آسٹریا کے قبضے میں رہا۔ 1867ء میں بلغراد سربیا کے حوالے کر دیا گیا۔ مسلمان یہاں سے ہجرت کر گئے اور بیشتر شمالی بوسنہ (بوسنیا) میں آباد ہو گئے۔[15]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اقتباس: Главни град Републике Србије је Београд.
- ↑ "صفحہ بلغراد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ بلغراد في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء
- ↑ اقتباس: Главни град Републике Србије је Београд.
- ↑ "صفحہ بلغراد في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء
- ↑ https://publikacije.stat.gov.rs/G2023/Pdf/G20234001.pdf
- ↑ https://starportal.skopje.gov.mk/DesktopDefault.aspx?tabindex=0&tabid=172
- ↑ http://www.beograd.rs/cms/view.php?id=1225698
- ↑ https://old.kyivcity.gov.ua/files/2018/2/15/Mista-pobratymy.pdf
- ↑ https://www.beograd.rs/index.php?lang=cir&kat=beoinfo&sub=1225698%3f
- ↑ https://kyivcity.gov.ua/kyiv_ta_miska_vlada/pro_kyiv/mista-pobratimi_z_yakimi_kiyevom_pidpisani_dokumenti_pro_poridnennya_druzhbu_spivrobitnitstvo_partnerstvo/
- ↑ http://www.beograd.rs/index.php?lang=cir&kat=beoinfo&sub=1225698%3f
- ↑ https://www.coventry.gov.uk/info/222/twin_towns_and_cities
- ↑ https://vilnius.lt/lt/tarptautinis-bendradarbiavimas/
- ↑ اردو دائرۂ معارف اسلامیہ: 821/8 16/4
ویکی ذخائر پر بلغراد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |