بٹر مرکزی طور پر بالائی ستلج پر ملنے والا ایک جٹ اور گجر قبیلہ ہے ــ انھیں ایک سورج بنسی راجپوت کی اولاد بتایا جاتا ہے ــ جو لکی جنگل سے آیا اور گوجرانوالہ میں آباد ہوا ــ یہ منٹگمری (ساہیوال) میں ایک ہندو جٹ قبیلچے کے طور پر بھی ملتے ہیں ــ ضلع گوجرانوالہ اور ضلع شیخوپورہ میں کافی تعداد میں بُٹر ذات پائی جاتی ہے ــ

مشاہیر

ترمیم
  • مقصود بٹر (صدر لاہور ہائی کورٹ بار)
  • [[ ابوسعید سردار محمد اکرم بٹر، صدر، ادارہ نوید سحر،لاہور،چیف ایڈیٹر،سہ ماہی مجلہ، نوید سحر لاہور، محقق،مورخ، مصنف،مدبر،مبصر،تجزیہ نگار،کالم نگار، سیاسی وسماجی کارکن،رہنما جمعیت علماء پاکستان ]]
  • مسلم لیگ (ق) کے صوبائی رہنما اور امیدوار ایم پی اے پی پی 135 چوہدری افتخار احمد بٹر (نارنگ منڈی)
  • ڈاکٹر آمنہ بٹر (رکن پنجاب اسمبلی، لاہور، 2008, پی پی پی)
  • جسٹس اعجاز احمد بٹر (سیشن جج ، ملکوال)
  • تحریک انصاف گوجرانوالہ کے سینئر نائب صدر و امیدوار ایم پی اے پی پی 59 چوہدری فیصل محمود بٹر
  • منتظربُٹّر ۔۔۔۔ شاعر مصنف

تصانیف: کوئی سپنا نہیں رکھنا

مواضعات

ترمیم
  • موضع بٹراں، (ضلع سیالکوٹ)
  • سگا سرداراں دا، تحصیل پٹی ضلع ترن تارن، مشرقی پنجاب

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم