Samopal vzor 61
بچھو مشین گن وی زیڈ۔ 61

ملک چیک جمہوریہ
 سربیا
کمپنی Česká zbrojovka Uherský Brod
وزن 1،28 کلو گرام
لمبائی 269 م۔ م۔
سطح 7،65 م۔ م۔ براؤننگ
9 م۔ م۔ براؤننگ
9 م۔ م۔ ماکاروف
9x19 لوگر

بچھو مشین گن وی زیڈ۔ 61 (چیک میں:Samopal vzor 61)چیک کے ہتھیار ساز کمپنی Česká zbrojovka Uherský Brod کی تیار کردہ ایک مشین گن ہے یہ کمپنی چیک کے لیے ہتھیار تیارکرتی ہے۔Miroslav Rybář نے 1961 میں چیک فوج اور پلیس کے لیے ایجاد کی۔ یہ مشین گن عام طور پر مشرقی بلاک کے ممالک میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ مشین گن دہشت گردوں کا پسندیدہ ہتھیار بھی ہے۔ اس کا وزن 1،28 کلو گرام ہے۔ اس میں میگزیں استعمال ہوتا ہے جو 20 یا 10 واؤنڈز گولیاں ڈخیرہ کر سکتا ہے۔ یہ ایک منٹ میں 750 فائر کرتی ہے۔ اس میں 7،65 م۔ م۔ براؤننگ، 9 م۔ م۔ براؤننگ، 9 م۔ م۔ ماکاروف اور 9x19 لوگر کارتوس استعمال ہو سکتا ہے۔

مشین گن کی اقسام

ترمیم
  • Samopal vzor 61
    • مشین گن کا ابتدائی ماڈل ہے۔ اس میں 7،65 م۔ م۔ براؤننگ استعمال ہوتا ہے۔
  • Samopal vzor 64
    • پروٹوٹائپ
  • Samopal vzor 65
    • پروٹوٹائپ
  • Samopal vzor 68
    • پروٹوٹائپ
  • Samopal vzor 82
    • پروٹوٹائپ
  • Samopal vzor 83
    • اس میں 9 م۔ م۔ براؤننگ کارتوس استعمال ہوتا ہے
  • Samopal vzor 84
    • یہ ماڈل سربیا میں لائسنس کے تحت بنایا گیا ہے
  • Samopal vzor 91S
    • یہ ادھ خودکار ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ہے جس میں 7،65 م۔ م۔ براؤننگ , 9 م۔ م۔ براؤننگ , 9 م۔ م۔ ماکاروف کارتوس استعمال ہوتا ہے
  • CZ Škorpion 9x19
    • پروٹوٹائپ
  • l CZ SCORPION EVO 3 A1 [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ czub.cz (Error: unknown archive URL)
    • یہ سب سے جدید ماڈل ہے۔

استعمال کرنے والے ممالک

ترمیم
 

منابع

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم