بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 1985ء

بھارتی کرکٹ ٹیم نے 25 اگست سے 22 ستمبر 1985ء تک سری لنکا کا دورہ کیا۔ یہ دورہ 3ٹیسٹ میچز اور 3ایک روزہ بین الاقوامی پر مشتمل تھا۔ سری لنکا نے سیریز کا دوسرا ٹیسٹ جیت لیا۔ [1]

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 1985ء
سری لنکا
بھارت
تاریخ 25 اگست – 22 ستمبر 1985ء
کپتان دلیپ مینڈس کپیل دیو
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ سری لنکا 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور دلیپ مینڈس (310) مہندرامرناتھ (216)
زیادہ وکٹیں رومیش رتنائیکے (20) چیتن شرما (14)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور رائے ڈیاس (119) دلیپ ونگسارکر (194)
زیادہ وکٹیں رومیش رتنائیکے (4) چیتن شرما (5)
بہترین کھلاڑی دلیپ ونگسارکر (بھارت)

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
30 اگست-4 ستمبر 1985ء
سکور کارڈ
ب
218 (97.2 اوورز)
سنیل گواسکر 51
اسانتھا ڈی میل 5/64 (28 اوورز)
347 (144.4 اوورز)
ارجنا راناتونگا 111
کپیل دیو 3/74 (30.4 اوورز)
251 (119.3 اوورز)
دلیپ ونگسارکر 98
رومیش رتنائیکے 6/85 (41 اوورز)
61/4 (8 اوورز)
اروندا ڈی سلوا 21
کپیل دیو 2/36 (4 اوورز)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
6–11 ستمبر 1985ء
سکور کارڈ
ب
385 (156.3 اوورز)
امل سلوا 111
چیتن شرما 5/118 (33 اوورز)
244 (95.1 اوورز)
کرشناماچاری سری کانت 64
رومیش رتنائیکے 4/76 (25.1 اوورز)
206/3 d. (53 اوورز)
اروندا ڈی سلوا 75
روی شاستری 1/41 (13 اوورز)
198 (66.2 اوورز)
کپیل دیو 78
رومیش رتنائیکے 5/49 (23.2 اوورز)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
14–19 ستمبر 1985ء
سکور کارڈ
ب
249 (84.3 اوورز)
دلیپ ونگسارکر 62
سالیہ اہنگاما 5/52 (24 اوورز)
198 (63.3 اوورز)
دلیپ مینڈس 53
منندرسنگھ 4/31 (12.3 اوورز)
325/5 ڈکلیئر (84 اوورز)
مہندرامرناتھ 116
سالیہ اہنگاما 3/72 (27 اوورز)
307/7 (102 اوورز)
دلیپ مینڈس 124
چیتن شرما 3/65 (20 اوورز)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
25 اگست 1985ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
241/6 (45 اوورز)
ب
  بھارت
242/8 (44.3 اوورز)
رائے ڈیاس 80 (67)
چیتن شرما 3/50 (9 اوورز)
بھارت 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو
امپائر: ہربی فیلسنجر اور پی ڈبلیو وداناگامے
بہترین کھلاڑی: رائے ڈیاس (سری لنکا)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • گوپال شرما (بھارت) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
21 ستمبر 1985ء
سکور کارڈ
سری لنکا  
171/5 (28 اوورز)
ب
  بھارت
157/4 (28 اوورز)
سری لنکا 14 رنز سے جیت گیا۔
پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم، کولمبو
امپائر: بی سی کورے اور کے ٹی فرانسس
بہترین کھلاڑی: رنجن مادھوگالے (سری لنکا)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کھیل شروع ہونے سے پہلے میچ کو 45 سے 28 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
22 ستمبر 1985ء
سکور کارڈ
بھارت  
194/6 (40 اوورز)
ب
  سری لنکا
32/4 (9.2 اوورز)
دلیپ مینڈس 14* (22)
چیتن شرما 2/11 (4.2 اوورز)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کھیل شروع ہونے سے پہلے میچ کو 45 سے 40 اوورز فی طرف کم کر دیا گیا۔
  • سری لنکا کا نظرثانی شدہ ہدف 15 اوورز میں 72 رنز تھا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The original Indian hero"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-12