بھارت میں ہندو مت کے بعد اسلام کے پیرو کار زیادہ ہیں۔ بھارت میں مسلمانوں کی آبادی 24.2 ہے۔

بھارت میں اسلام

جامع مسجد دہلی
معلومات ملک
نام ملک  بھارت
کل آبادی 1,129,866,154
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 17,2000,000[1]
فیصد 14.2٪[2]
اہل تشیع آبادی 30,900,000

2022 کی مردمشماری کے مطابق انڈیا میں مسلمانوں کی آبادی 189 ملین سے زائد تھی۔

۔[3][4]

بھارت کی مسلم آبادی انڈونیشیا اور پاکستان کے بعد دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسلم آبادی ہے۔[5] اور دنیا کی سب سے بڑی مسلم اقلیتی آبادی ہے۔[6]

اترپردیش میں مسلمانوں کی سب سے زیادہ آبادی(تقریبا4۔38 ملین)ہے۔

تاریخ

ترمیم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دور ہی میں بھارت میں اسلام کی تبلیغ ہوئی۔ جنوبی ہند کے بحری راستوں سے آئے عرب تاجرین کے ذریعہ بھارت میں اسلام کی تبلیغ شروع ہوئی۔ تابعی مالک بن دینار بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا کے ساحلی علاقہ میں تشریف لائے اور وہاں کے علاقائی بادشاہ سے ملاقات کی، بعد میں اس بادشاہ نے اسلام قبول کر لیا۔

بھارت عرب تجارتی تعلقات

ترمیم

بر صغیر اور عرب کے درمیاں تجارتی تعلقات بہت پرانے ہیں۔ بھارت میں اسلام سے قبل ہی عرب جنوبی ہند کے مالاباری علاقوں میں آتے تھے۔ ساتویں صدی عیسوی کے قریب مسلمان عرب آنے لگے۔ شیخ زین الدین مخدوم کی تحفۃ المجاہدین میں اس کے متعلق شواہد موجود ہیں ۔[7] 629ء میں تعمیر شدہ چیرامن مسجد، بھارت کی پہلی جامع مسجد ہے۔

بھارت میں مالابار کی موپلا قوم نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔ عربوں اور ماپلاؤں کے درمیاں بہترین تعلقات تھے۔

ہند اسلامی فنِ تعمیر

ترمیم
 
تاج محل
 
گول گنبد، بیجاپور جو دنیا کی دوسری بڑی گنبد ہے
 
بہا الدن کا مقبرہ
 
400 سال پرانی مسجد مكة حیدر آباد۔ Photo: 1885.
 
دہلی جامع مجد کی تصویر 1852ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Muslim Population in India – Muslims in Indian States"۔ www.indiaonlinepages.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-04
  2. "Religion Data – Population of Hindu / Muslim / Sikh / Christian – Census 2011 India"۔ www.census2011.co.in۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-28
  3. "CIA's The World Factbook – India"۔ 2008-06-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-01
  4. [1]Census of Indian: Religious Composition
  5. Indian and foreign review By India. Ministry of Information and Broadcasting. Publications Division
  6. Muslims of India
  7. ISBN 983-9154-80-X

بیرونی روابط

ترمیم

Articles