بھارت (فلم)
بھارت ایک بھارتی فلم ہے جس کے پروڈیوسر اور ہدایتکار علی عباس ظفر ہیں جبکہ ستارے سلمان خان، کترینہ کیف اور تبو ہیں۔ فلم کی شوٹنگ جولائی 2018ء میں شروع ہوئی اور جون 2019ء کو عید الفطر کے موقع پر جاری کی گئی۔
بھارت | |
---|---|
ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | علی عباس ظفر |
پروڈیوسر | اتل اگنی ہوتری الویرا خان اگنی ہوتری بھوشن کمار کرشنن کمار سلمان خان |
تحریر | علی عباس ظفر ورن وی شرما |
کہانی | علی عباس ظفر |
ستارے | سلمان خان کترینہ کیف تبو دشا پٹانی جیکی شروف |
موسیقی | (گانے) وشال–شیکھر (بیک گراؤنڈ اسکور) جولیس پیکیم |
سنیماگرافی | مرسن لسکاویس |
ایڈیٹر | رمیشور بھگت |
پروڈکشن کمپنی | |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | ₹100 کروڑ[1][2] |
باکس آفس | اندازاً۔ ₹110.30 کروڑ[3] |
یہ فلم اصلی واقعے سے ملتی ہے، لیکن ایسا بھارت سے پاکستان آتے وقت مہاجروں کے ساتھ ہوا تھا۔ ہندوؤں نے پاک-بھارت الیدگی کے وقت مسلمانوں کے ساتھ اس سے بھی زیادہ برا کیا تھا.
کردار
ترمیم- سلمان خان بطور بھارت
- کترینہ کیف بطور کومُد رائنا
- تبو بطور مہر
- سنیل گروور بطور ولایتی خان
- دشا پٹانی بطور رادھا
- ستیش کوشک بطور نیول افسر
- جیکی شروف بطور گوتم کمار
- سونالی کلکرنی بطور جانکی دیوی
- آصف سیخ بطور مہک کا شوہر
- نورا فتحی بطور سوزان
- ششانک اروڑا بطور چھوٹے
- کشمیرا ایرانی بطور مہک
- کومد مشرا بطور قیمت رائے کپور
- عائشہ رضا مشرا بطور جمنا کپور
- میانگ چینگ بطور جمی
- مانو ویج
- مشتاق خان
- برجندر کالا
- آئیون سلویسٹر روڈریگز
- اننت ودھات شرما
- ورن دھون بطور جوان دھیرو بھائی امبانی (خصوصی آمد)[4]
تیاری
ترمیمبھارت کی شوٹنگ جولائی 2018ء میں شروع ہوئی،[5] یہ فلم بھارت کے علاوہ ابو ظہبی اور اسپین میں شوٹ ہوئی۔[6][7][8]
گانے
ترمیمبھارت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ساؤنڈ ٹریک از | |||||||
رلیز | 17 مئی 2019[9] | ||||||
ریکارڈ شدہ | 2018 | ||||||
صنف | فلم کا خصوصی گانا | ||||||
طوالت | 35:32 | ||||||
زبان | ہندی | ||||||
لیبل | ٹی سیریز | ||||||
وشال–شیکھر وقائع نگاری | |||||||
| |||||||
|
فلم کی موسیقی وشال-شیکھر نے تیار کی اور بول ارشاد کامل نے لکھے۔ یہ ٹی سیریز کے بینر تلے ریلیز ہوا تھا۔[9]
نمبر. | عنوان | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "سلو موشن" | نقش عزیز، شریا گھوشال | 4:07 |
2. | "چاشنی" | ابھیجیت شری واستوا | 4:25 |
3. | "ایتھے آ" | اکشا سنگھ، نیتی موہن، کمال خان | 3:39 |
4. | "زندہ" | وشال ددلانی | 2:20 |
5. | "ٹُر پیا" | سکھویند سنگھ | 4:34 |
6. | "آیا نہ تُو" | جیوتی نورن | 5:57 |
7. | "تھپ تھپ" | سکھویند سنگھ | 2:53 |
8. | "چاشنی" (دوہرایا) | نیہا بھاسن | 3:59 |
9. | "ایتھے آ" (ڈانس ورژن) | نقش عزیز، نیتی موہن | 3:38 |
کل طوالت: | 35:32 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Chakravorty, Vinayak (17 مئی 2019). "Eid 2019: Salman Khan's biggest challenge yet- Entertainment News, Firstpost". Firstpost (انگریزی میں). Retrieved 2019-05-21.
- ↑ Dogra، Tavishi (1 فروری 2019)۔ "Bollywood goes big on budget! Here are the top mega budget upcoming movies of 2019"۔ The Financial Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-21
- ↑ "Bharat Box Office Collection till Now"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-07
- ↑ "Varun Dhawan all set to play young Dhirubhai Ambani in Salman Khan's Bharat"۔ Filmfare۔ 13 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-23
- ↑ "'Bharat': Director Ali Abbas Zafar gives us a sneak peek from the first day of the film's shoot – Bollywood celebs' Instagram pics you should not miss!"۔ The Times of India۔ 25 جون 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-27
- ↑ "Salman Khan's Bharat to arrive on Eid 2019. Here's everything to know about the film"۔ The Indian Express۔ 24 اکتوبر 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-18
- ↑ "WATCH: Shooting of Indian film 'Bharat' starts in Mdina"۔ TVM News Portal۔ 19 اگست 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-04
- ↑ Coutinho، Natasha (30 جولائی 2018)۔ "Katrina Kaif replaces Priyanka Chopra in Ali Abbas Zafar's Bharat"۔ Mumbai Mirror۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-30
- ^ ا ب Bharat - Original Motion Picture Soundtrack، JioSaavn، اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-17