دشا پٹانی (ولادت: 13 جون 1992 یا 27 جولائی 1995)[4][5] ہندی اور تیلگو زبانوں کی فلموں میں کام کرنے والی ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ 2013 میں اِندور میں منعقدہ مس فیمینا میں دوسری پوزیشن لی۔[6] انھوں نے اپنے فلم کریئر کی شروعات پوری جگن ناتھ کی فلم لوفر (2015) سے کی۔ بعد میں انھوں نے دھونی: دی انٹولڈ اسٹوری (2016) میں اداکری کی۔ یہ فلم کامیاب فلموں میں شامل کی جاتی ہے۔

دشا پٹانی
(انگریزی میں: Disha Patani ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 جون 1992ء (32 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بریلی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.7 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 50 کلو گرام [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  ادکارہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

دشا پٹانی اتراکھنڈ سے تعلق رکھنے والے کمونی ہیں۔[7][8][9] دشا پٹانی 13 جون 1992 کو بریلی ، اترپردیش میں پیدا ہوئی۔[10] [11] دشا پٹانی کے والد کا نام جگدیش سنگھ پٹانی ہے جو ایک پولیس افسر ہیں اور وہ اترپردیش پولیس محکمہ میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کی حیثیت سے کام کرتے تھے۔ ان کی بڑی بہن خوشبو پٹانی ہندوستانی فوج میں لیفٹیننٹ ہیں۔ اور ان کا چھوٹا بھائی سورانش ابھی پڑھ رہا ہے۔[12][13] وہ رشتہ داروں کے راجپوت برادری سے تعلق رکھتی ہیں۔[14][15] دشا پٹانی نے انجینئری کی تعلیم حاصل کی ہے۔[16] ان کی تاریخ پیدائش میڈیا میں 13 جون 1992 اور 27 جولائی 1995 دونوں رپورٹ کی گئی ہے ۔[5][4]

کریئر

ترمیم

دشا پٹانی کی پہلی جھلک 2015 میں کیڈ بری ڈیری ملک کے اشتہار میں دیکھی گئی ، جس کے بعد اس پر کامیابی کی راہیں کھلنا شروع ہوئیں۔ اس کے بعد وہ پوری جگن ناتھ کی زیر ہدایات بننے والی فلم لوفر میں جلوہ گر ہوئی۔[17]  اس کے بعد بعد وہ ایک سنگیت ویڈیو بے فقرے میں ٹائیگر شیروف[18] کے ساتھ نظر آئی۔ اس کی اگلی فلم ایم ایس دھونی: انٹولڈ اسٹوری[19] جس میں اس نے دھونی کی بیوی کا کردار نبھایا اور یہ فلم باکس آفس پر ہٹ رہی۔[20]

دشا نے جیکی چن کی کنگ فو یوگا میں بھی کام کیا، جو 3 فروری 2017 کو سنیما گھروں کی زینت بنی۔[21]

فلمیں

ترمیم

'

سال فلم کردار ہدایتکار زبان نوٹ
2015 لوفر مونی پوری جگن ناتھ تیلگو
2016 ایم ایس دھونی انٹولڈ ستوڑی پریانکا جہا نیراج پانڈے ہندی
2017 کنگ فو یوگا اشمیتا سٹینلے ٹونگ ہندی، چینی ،انگریزی چینی فلم
2018 ویلکم ٹو نیو یارک دشا چکری تولیتی ہندی ۔
2018 باغی 2 نیہا احمد خان ہندی
2018ء بھارت رادھا علی عباس ظفر ہندی

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Disha Patani — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/287661
  2. ^ ا ب Disha Patani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جون 2023
  3. CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=1069659 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  4. ^ ا ب "Is Disha Patani lying about her age?"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ TNN۔ 28 January 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2018 
  5. ^ ا ب The Hitlist Team (19 July 2016)۔ "Is Tiger Shroff's rumoured girlfriend Disha Patani 'faking' her age?"۔ میڈ ڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2018 
  6. "7 Things About Newbie Disha Patani That Prove She's The Next Big Thing To Watch Out For"
  7. "'Baaghi 3': Disha Patani stuns with her bold moves in the 'Do You Love Me?' song"۔ Deccan Herald۔ 26 February 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2020 
  8. Rohan Patil (15 July 2020)۔ "Disha Patani Posts An Adorable Picture To Wish Her Brother On His Birthday"۔ Republic World۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2020 
  9. "Disha Patani feels that she is still the pahadi girl that she used to be"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2020 
  10. "Disha Patani receives a heartfelt letter from her youngest fan from Bareilly"۔ Mid-Day۔ 22 January 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2020 
  11. "Disha Patani – Profile"۔ India Times۔ 17 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2016 
  12. Saumya Tiwari (13 June 2019)۔ "Exclusive: पुलिस अफसर पापा की जुबानी, बेटी दिशा पाटनी के स्टार बनने की कहानी"۔ Jansatta (بزبان ہندی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2020 
  13. "Disha Patani Introduces Her Army Officer Sister Khushboo in Instagram Post"۔ News18۔ 19 April 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2020 
  14. "Disha Patani: The only time I'm not shy is when I'm facing the camera - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2020 
  15. "Disha Patani Early Life"۔ Fabulaes.com۔ 19 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2020 
  16. "Disha Patani opens up about her journey from a Bareilly girl to a successful actress"۔ Mid-Day۔ 26 June 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2020 
  17. Suresh Kavirayani (17 دسمبر 2015)۔ "They treated me like a baby on sets: Disha Patani"۔ Deccan Chronicle۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2016 
  18. "Check out the teaser of Tiger Shroff and girlfriend Disha Patani's Befikra"
  19. Charu Thakur (6 جنوری 2016)۔ "MS Dhoni – The Untold Story: Tiger Shroffs girlfriend Disha Patani bags a role in the biopic"۔ India Today۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2016 
  20. "Disha Patani: New girl on the block"۔ EasternEye۔ 3 نومبر 2016  [مردہ ربط]
  21. Renuka Vyavahare (27 اپریل 2016)۔ "Jackie Chan impressed by Disha Patani"۔ The Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2016