بھیروں سنگھ شیخاوت
بھیروں سنگھ شیخاوت (انگریزی: Bhairon Singh Shekhawat) (23 اکتوبر 1925ء-15 مئی 2010ء) بھارت کے 11ویں نائب صدر تھے۔ وہ 2007ء میں صدارتی انتخابات میں پرتیبھا پاٹل سے ہار گئے تھے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن تھے۔ وہ بی جے پی کی طرف سے تین مرتبہ وزیر اعلیٰ رجستھان رہے؛ 1977ء تا 1980ء،[2][3] 1990ء تا 1992ء[2][3] اور 1993ء تا 1998ء۔[2][3]
بھیروں سنگھ شیخاوت | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: भैरो सिंह शेखावत) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 23 اکتوبر 1923ء سیکر ضلع |
||||||
وفات | 15 مئی 2010ء (87 سال)[1] جے پور |
||||||
وجہ وفات | سرطان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعلٰی | |||||||
برسر عہدہ 4 دسمبر 1993 – 29 نومبر 1998 |
|||||||
در | راجستھان | ||||||
نائب صدر بھارت | |||||||
برسر عہدہ 19 اگست 2002 – 21 جولائی 2007 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
ترمیمانھوں 1952ء میں سیاست میں قدم رکھا اور رام گڑھ سے ایم ایل اے منتخب ہوئے۔ پھر 1957ء میں سری مادھوپور، 1962ء اور 1967ء میں کشن پول سے منتخب ہوئے۔[4] 1975ء میں ایمرجنسی میں انھیں روہتک جیل میں قید کر دیا گیا تھا۔[4] In 1975 during emergency he was arrested and sent to روہتک jail.[4][5]
2007ء میں انھوں نے صدارتی انتخاب میں حصہ لیا۔ وہ قومی جمہوری اتحاد کے امیدوار تھے مگر متحدہ ترقی پسند اتحاد کی امیدوار پرتیبھا پاٹل سے شکست کھاگئے۔ 21 جولائی 2007ء کو انھوں نے نائب صدر کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔
وفات
ترمیم15 مئی 2010ء کو سوائی مان سنگھ ہاپٹل جےپور میں وفات پاگئے۔ پسماندگان میں اہلیہ سورج کنور اور بیٹی رتن راجوی تھے۔ بیٹی نے بی جے پی لیڈر نرپت سنگھ راجوی سے شادی کر لی۔[4]
عہدے
ترمیموہ مندرجہ ذیل موقعوں پر راجستھان اسمبلی میں ایم ایل اے رہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.hindustantimes.com/rssfeed/jaipur/Former-VP-Bhairon-Singh-Shekhawat-passes-away/Article1-543908.aspx
- ^ ا ب پ
- ^ ا ب پ "Opposition Leader – RLA"۔ Rajassembly.nic.in۔ 2 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2014
- ^ ا ب پ ت Bhairon Singh Shekhawat edited by Rabul Singhal۔ 2007۔ صفحہ: 106
- ↑ The Hindu Nationalist Movement and Indian Politics: 1925 to the 1990s … By Christophe Jaffrelot۔ 1999۔ صفحہ: 277