بھیم (ضد ابہام)
بھیم، مہا بھارت کا ایک کلیدی کردار ہے۔
بھیم کے حسب ذیل مدلولات بھی ہو سکتے ہیں:
جانور
ترمیماشخاص
ترمیم- بھیم اول، گیارہویں صدی میں گجرات کا ایک فرماں روا۔
- بھیم دوم، تیرہویں صدی میں گجرات کا ایک فرماں روا۔
- مہیکاوتی کا بھیم، تیرہویں صدی میں کونکن کا ایک فرماں روا۔
- بھیم چند، کہلور (جسے بلاسپور بھی کہا جاتا ہے) کا راجا (1665ء تا 1692ء)
- بھیم سنگھ رانا، نوابی ریاست گوہد کا 1717ء سے 1756ء تک فرماں رواں۔
- بھیم سنگھ دوم، نوابی ریاست کوٹہ، راجستھان کے آخری فرماں روا (1940ء تا 1947ء)
- بھیم راؤ رام جی امبیڈکر، بھارت میں دلت سیاست کے بانی
مقامات
ترمیم- بھیم جنم بھومی، ایک یادگار جو مئو ڈاکٹر امبیڈکر نگر، مدھیہ پردیش، بھارت میں ہے۔
- بھیم پبلک ہائی اسکول، نیپال کے ضلع دولاکھ کا قدیم ترین ہائی اسکول
- بھیما ندی، جنوبی ہند کی اہم ندی
- بھیما رتھ، تمل ناڈو میں مہا بلی پورم کے پنچ رتھ کامپلیکس کی ایک یادگار
- کورے گاؤں بھیم، ایک پنچایت گاؤ اور شماریاتی شہر جو مہاراشٹر، بھارت میں بھیما ندی پر واقع ہے۔
- بھیما کنڈ، بھوونیشور کا ایک ٹینک/ کنواں۔
گاڑیاں
ترمیم- بھیم ایس پی ایچ، ایک اپنی نوعیت کا پہلا ہوویٹزر جسے ڈینیل نے 1999ء میں تیار کیا ہے اور جسے بھارتی فوج میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔
- بھیم کلاس ٹگ بوٹ، ایک تین کشتیوں پر مشتمل ٹگ بوٹ جو بھارتی بحریہ کے کام میں آ رہا ہے۔
دیگر
ترمیم- چھوٹا بھیم، بھارتی اینیمیٹڈ کارٹون شو
مزید دیکھیے
ترمیم- بھیم سنگھ (ضد ابہام)
- بھیم (یو پی آئی ایپ)، ایک بھارتی غیر نقدی ادائیگی کی پہل