بہاء الدین زکریا ایکسپریس

بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس پاکستان کی ایک ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور ملتان کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کو مختصر طور پر زکریا ایکسپریس کہا جاتا ہے۔

بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس
Bahauddin Zakaria Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہpakrail.gov.pk
روٹ
آغازکراچی شہر
اسٹاپ19
اختتامملتان چھاؤنی
فاصلہ929 کلومیٹر (577 میل)
اوسط سفر وقت15 گھنٹے 30 منٹ [1]
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد25 اپ (کراچی -> ملتان),
26 ڈاون (ملتان -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی اور ائرکنڈیشن بزنس
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتغیر دستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج

یہ ٹرین ایکونومی اور ائرکنڈیشن بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے ملتان تک کا 929 کلومیٹر (577 میل) فاصلہ 15 گھنٹے اور 30 منٹ میں طے کرتی ہے۔

راستہ

ترمیم

کراچی تا ملتان براستہ حیدر آباد اور روہڑی

اسٹاپز

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Plan Journey"۔ pakrail.gov.pk[مردہ ربط] ، اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2023