بیارنہ اسٹرو اسٹروپ

ڈنمارک کے کمپیوٹر سائنس دان اور سی++ کے خالق
(بیان سٹروسٹروپ سے رجوع مکرر)

بیارنہ اسٹرو اسٹروپ (Bjarne Stroustrup) (پیدائش: 30 دسمبر 1950ء) ڈنمارک کے ایک کمپیوٹر سائنس دان ہیں، جو سی++ پروگرامنگ زبان کے خالق سمجھے جاتے ہیں۔ وہ کولمبیا یونیورسٹی میں وزیٹنگ پروفیسر ہیں اور نیویارک میں مورگن سٹینلی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

بیارنہ اسٹرو اسٹروپ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 دسمبر 1950ء (75 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرہس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیو یارک شہر، نیو یارک، امریکا[2]
شہریت مملکت ڈنمارک
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن انسٹی ٹیوٹ برائے الیکٹریکل اور الیکٹرانکس انجینئرز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس آرہس یونیورسٹی
جامعہ کیمبرج
ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی
اے ٹی اینڈ ٹی بیل لیبارٹریز
مورگن سٹینلی
جامعہ کیمبرج
مادر علمی چرچل کالج
جامعہ کیمبرج
آرہس یونیورسٹی (1969–1975)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر David Wheeler[3]
پیشہ
پیشہ ورانہ زبان ڈینش زبان [4]،  انگریزی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل پروگرامنگ زبان ،  سی++ [6]،  پروگرامر ،  شمارندیات [7]،  کمپیوٹر سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت مورگن اسٹینلے ،  ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی ،  اے ٹی اینڈ ٹی ،  جامعہ کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سی++ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 تمغا جون اسکاٹ (2018)[9]
تمغا فیراڈے (2017)[10]
اے سی ایم فیلو (1994)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

بیارنہ نے ریاضی اور کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر کی ڈگری آرہس یونیورسٹی، ڈنمارک سے حاصل کی اور کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کیمبرج یونیورسٹی سے کی۔

پیشہ ورانہ زندگی

ترمیم

بیارنہ اسٹرو اسٹروپ نے 1979ء میں سی پروگرامنگ زبان کو بہتر بنانے کے لیے اس میں اضافے کے دوران میں سی++(++c) پروگرامنگ زبان کو تیار کیا تھا جسے شروع میں "کلاسوں کے ساتھ سی" (C with classes) کہا جاتا تھا۔ اسٹرو اسٹروپ 2002ء تک اے ٹی اینڈ ٹی بیل لیبارٹریز (AT&T Bell Labs) کے لارج سکیل پروگرامنگ ریسرچ شعبے کے سربراہ رہے۔ 2004ء میں نیشنل اکیڈمی آف انجینئرنگ کے رکن منتخب ہوئے۔ 2002ء سے 2014ء تک ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی میں کالج آف انجینئری چئیر اور کمپیوٹر سائنس کے پروفیسر رہے۔ جنوری 2014ء سے وہ نیویارک میں مورگن سٹینلی ٹیکنالوجی ڈویژن کے مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں اور کولمبیا یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے مہمان پروفیسر ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب https://www.stroustrup.com/bio.html
  2. "Stroustrup: Biographical Information"۔ Stroustrup.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-09
  3. "Academic Genealogy: David Wheeler"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-05
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000605198 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000605198 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 فروری 2024
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000605198 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000605198 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2023
  8. http://www.computerhistory.org/collections/catalog/102740024 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2017
  9. https://thejohnscottaward.github.io/jsc/2011-recent.html
  10. ناشر: جامعہ کولمبیا — تاریخ اشاعت: 25 ستمبر 2017 — Bjarne Stroustrup awarded 2017 Faraday Medal
  11. https://awards.acm.org/award_winners/stroustrup_1652833#158