بیگم طاہرہ بخاری
پاکستانی سیاست دان
بیگم طاہرہ بخاری (انگریزی: Begum Tahira Bukhari) (ولادت: ) ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر ہیں۔ بیگم طاہرہ اس سے قبل جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔
بیگم طاہرہ بخاری | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
ترمیمبیگم طاہرہ نے صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی تاہم 2012ء میں مسلم لیگ (ن) میں دوبارہ شمولیت اختیار کی۔[1]
2013ء کے عام انتخابات
ترمیمبیگم طاہرہ 2013ء کے عام انتخابات میں خیبر پختونخواہ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[2][3][4][5]
2018ء کے عام انتخابات
ترمیمبیگم طاہرہ 2018ء کے عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Bureau Report (3 November 2012)۔ "PML-N leader opposes giving key posts to newcomers"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 10 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017
- ↑ "Drive against spurious drugs on the cards"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 12 March 2014۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
- ↑ "Homeless children to be included in census"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 4 February 2017۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
- ↑ "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 May 2013۔ 04 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
- ↑ "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
- ↑ The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |