تانگیوائی شیلڈ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی مردوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ کرکٹ سیریز ہے۔ اس کا آغاز فروری 2024ء میں جنوبی افریقہ کے نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران کیا گیا تھا۔ [1]

تانگیوائی شیلڈ
ممالک نیوزی لینڈ
 جنوبی افریقا
منتطمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
نیوزی لینڈ کرکٹ
کرکٹ جنوبی افریقہ
فارمیٹٹیسٹ کرکٹ
پہلی بار2023–24 (نیوزی لینڈ)
فارمیٹٹیسٹ سیریز
ٹیموں کی تعداد2
موجودہ فاتح نیوزی لینڈ (1st)
زیادہ کامیاب نیوزی لینڈ (1)
اہلیتآئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ
زیادہ رننیوزی لینڈ کا پرچم کین ولیمسن (403)
زیادہ ووکٹیںنیوزی لینڈ کا پرچم ولیم اوورکے (9)

ٹرافی 1953ء کے المناک واقعات کی یاد دلاتی ہے جب کرسمس کے موقع پر ویلنگٹن سے آکلینڈ جانے والی ٹرین میں 151 افراد-جن میں نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر باب بلیئر کی منگیتر نیرسا لو بھی شامل تھیں-ریل حادثے میں اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔ [2][3] یہ تباہی نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کے ساتھ ہوئی جہاں باب بلیئر میچ کھیل رہے تھے۔ [4][5]

تانگیوائی شیلڈ سیریز کی فہرست

ترمیم

تانگیوائی شیلڈ سے پہلے کا دور

ترمیم
سال میزبان ٹیسٹ  
نیوزی لینڈ
 
جنوبی افریقہ
ڈرا سیریز
فاتح
1931–32[6]   نیوزی لینڈ 2 0 2 0   اتحاد جنوبی افریقا
1952–53[7]   نیوزی لینڈ 2 0 1 1   اتحاد جنوبی افریقا
1953–54   اتحاد جنوبی افریقا 5 0 4 1   اتحاد جنوبی افریقا
1961–62   جنوبی افریقا 5 2 2 1 ڈرا
1963–64[8]   نیوزی لینڈ 3 0 0 3 ڈرا
1994–95   جنوبی افریقا 3 1 2 0   جنوبی افریقا
1994–95   نیوزی لینڈ 1 0 1 0   جنوبی افریقا
1998–99   نیوزی لینڈ 3 0 1 2   جنوبی افریقا
2000–01   جنوبی افریقا 3 0 2 1   جنوبی افریقا
2003–04   نیوزی لینڈ 3 1 1 1 ڈرا
2005–06   جنوبی افریقا 3 0 2 1   جنوبی افریقا
2007–08   جنوبی افریقا 2 0 2 0   جنوبی افریقا
2011–12   نیوزی لینڈ 3 0 1 2   جنوبی افریقا
2012–13   جنوبی افریقا 2 0 2 0   جنوبی افریقا
2016   جنوبی افریقا 2 0 1 1   جنوبی افریقا
2016–17   نیوزی لینڈ 3 0 1 2   جنوبی افریقا
2021–22   نیوزی لینڈ 2 1 1 0 ڈرا

تانگیوائی شیلڈ کا دور

ترمیم
سال میزبان ٹیسٹ  
نیوزی لینڈ
 
جنوبی افریقہ
ڈرا سیریز
فاتح
2023–24   نیوزی لینڈ 2 2 0 0   نیوزی لینڈ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tangiwai Shield, commemorating 1953 rail disaster, to go to winners of NZ vs SA Test series"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2024 
  2. "Black Caps-South Africa to compete for poignant new shield"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2024 
  3. "Tangiwai Shield to be unveiled"۔ New Zealand Cricket۔ 02 فروری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2024 
  4. "Tangiwai Shield to commemorate 1953 rail disaster"۔ RNZ۔ 2 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2024 
  5. "Black Caps and South Africa to play for Tangiwai Shield"۔ 1 News۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2024 
  6. Toured Australia
  7. Toured Australia
  8. Toured Australia