جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2011-12ء

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے 17 فروری سے 27 مارچ 2012ء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں 3 ٹوئنٹی 20 اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی اور 3 ٹیسٹ شامل تھے۔ [1]

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2011-12ء
نیوزی لینڈ
جنوبی افریقہ
تاریخ 17 فروری 2012ء – 27 مارچ 2012ء
کپتان راس ٹیلر (ٹیسٹ), برینڈن میکولم (ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) گریم اسمتھ (ٹیسٹ), اے بی ڈی ویلیئرز (ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور گریم اسمتھ (282) کین ولیمسن (229)
زیادہ وکٹیں ورنن فلینڈر (21) مارک گیلسپی (11)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور برینڈن میکولم (188) ہاشم آملہ (176)
زیادہ وکٹیں کائل ملز & روب نکول (3) مورنے مورکل (7)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور مارٹن گپٹل (151) رچرڈ لیوی (141)
زیادہ وکٹیں ٹم ساؤتھی (5) مورنے مورکل (4)

دستے

ترمیم
ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
  نیوزی لینڈ   جنوبی افریقا   نیوزی لینڈ   جنوبی افریقا   نیوزی لینڈ   جنوبی افریقا

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلاٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
17 فروری
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
147/6 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
148/4 (19.2 اوورز)
جے پی ڈومنی 41 (37)
ٹم ساؤتھی 3/28 (4 اوورز)
مارٹن گپٹل 78 (55)
جے پی ڈومنی 1/20 (2 اوورز)
نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم، ویلنگٹن
امپائر: گیری بیکسٹر اور بیری فروسٹ
بہترین کھلاڑی: مارٹن گپٹل
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
19 فروری
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
173/4 (20 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
174/2 (16 اوورز)
مارٹن گپٹل 47 (35)
جوہن بوتھا 1/22 (4 اوورز)
رچرڈ لیوی 117* (51)
روب نکول 1/10 (1 over)
جنوبی افریقہ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
سیڈون پارک، ہیملٹن
امپائر: گیری بیکسٹر اور کرس گیفانی (دونوں نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: رچرڈ لیوی (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • تیسراٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو: مرچنٹ ڈی لینج (جنوبی افریقہ)

تیسراٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
22 فروری
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
165/7 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
162/7 (20 اوورز)
جے پی ڈومنی 38 (20)
روب نکول 2/20 (3 اوورز)
جیسی رائیڈر 52 (42)
جوہن بوتھا 2/20 (4 اوورز)
جنوبی افریقہ 3 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: گیری بیکسٹر اور کرس گیفانی (دونوں نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: جوہن بوتھا (جنوبی افریقہ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
25 فروری
13:30 (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
253/9 (50 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
254/4 (45.2 اوورز)
اے بی ڈی ویلیئرز 106 (106)
کائل ملز 1/27 (7 اوورز)
جنوبی افریقہ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم، ویلنگٹن
امپائر: کرس گیفانی اور رچرڈ الینگورتھ
بہترین کھلاڑی: اے بی ڈی ویلیئرز (جنوبی افریقہ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
29 فروری
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
230 (47.3 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
231/4 (38.2 اوورز)
برینڈن میکولم 85 (96)
مورنے مورکل 5/38 (9.3 اوورز)
ہاشم آملہ 92 (107)
ترون نتھولا 2/60 (10 اوورز)
جنوبی افریقہ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
مکلین پارک، نیپیئر
امپائر: علیم ڈار اور گیری بیکسٹر
بہترین کھلاڑی: مورنے مورکل
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
3 مارچ
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
206 (47 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
208/5 (43.2 اوورز)
ہاشم آملہ 76 (89)
روب نکول 2/14 (3.2 اوورز)
جنوبی افریقہ 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک، آکلینڈ
امپائر: کرس گیفانی اور رچرڈ الینگورتھ
بہترین کھلاڑی: مرچنٹ ڈی لینج
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو: مرچنٹ ڈی لینج (جنوبی افریقہ)

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
7–11 مارچ
سکور کارڈ
ب
238 (68.2 اوورز)
ہاشم آملہ 62 (102)
کرس مارٹن 4/56 (18 اوورز)
273 (88.2 اوورز)
برینڈن میکولم 48 (102)
ورنن فلینڈر 4/72 (18 اوورز)
435/5 (ڈکلیئر) (140 اوورز)
گریم اسمتھ 115 (234)
ڈگ بریسویل 3/70 (25 اوورز)
137/2 (41 اوورز)
برینڈن میکولم 58 (91)
ورنن فلینڈر 1/29 (12 اوورز)
میچ ڈرا
یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن
امپائر: علیم ڈار اور بلی ڈاکٹرو
میچ کا بہترین کھلاڑی: گریم اسمتھ (جنوبی افریقہ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • صبح کی بارش کی وجہ سے پہلے دن کو 59 اوورز تک چھوٹا کر دیا گیا۔ پانچواں دن بارش کی وجہ سے ترک کر دیا گیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
15–19 مارچ
سکور کارڈ
ب
185 (61.2 اوورز)
برینڈن میکولم 61 (133)
ورنن فلینڈر 4/70 (15 اوورز)
253 (77.3 اوورز)
اے بی ڈی ویلیئرز 83 (133)
مارک گیلسپی 5/59 (15 اوورز)
168 (67.5 اوورز)
کین ولیمسن 77 (193)
ورنن فلینڈر 6/44 (15.5 اوورز)
103/1 (19.5 اوورز)
گریم اسمتھ 55* (60)
ڈگ بریسویل 1/14 (5 اوورز)
جنوبی افریقہ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
سیڈون پارک، ہیملٹن
امپائر: بلی ڈاکٹرو اور رچرڈ کیٹلبرو
میچ کا بہترین کھلاڑی: ورنن فلینڈر (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
23–27 مارچ
سکور کارڈ
ب
474/9 (ڈکلیئر) (148.4 اوورز)
الویروپیٹرسن 156 (335)
مارک گیلسپی 6/113 (33.4 اوورز)
275 (96 اوورز)
مارٹن گپٹل 59 (156)
ورنن فلینڈر 6/81 (22 اوورز)
189/3 (ڈکلیئر) (29.4 اوورز)
اے بی ڈی ویلیئرز 68 (49)
ڈینیل وٹوری 1/40 (7 اوورز)
200/6 (80.4 اوورز)
کین ولیمسن 102 (228)
مورنے مورکل 6/23 (16.4 اوورز)
میچ ڈرا
بیسن ریزرو، ویلنگٹن
امپائر: علیم ڈار اور رچرڈ کیٹلبرو
میچ کا بہترین کھلاڑی: مورنے مورکل (جنوبی افریقہ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Future series/tournaments"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2010