جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2003-04ء
جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری اور مارچ 2004ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ سیریز 1-1 سے برابر رہی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی سٹیفن فلیمنگ اور جنوبی افریقہ کی کپتانی گریم اسمتھ نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی 6میچوں کی سیریز کھیلی جس میں نیوزی لینڈ نے 1-5 سے کامیابی حاصل کی۔ [1]
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2003-04ء | |||||
نیوزی لینڈ | جنوبی افریقہ | ||||
تاریخ | 13 فروری – 30 مارچ 2004ء | ||||
کپتان | سٹیفن فلیمنگ | گریم اسمتھ | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | سکاٹ اسٹائرس (321) | جیک کیلس (354) | |||
زیادہ وکٹیں | کرس مارٹن (18) | شان پولاک (12) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 6 میچوں کی سیریز 5–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | سٹیفن فلیمنگ (264) | گریم اسمتھ (256) | |||
زیادہ وکٹیں | جیکب اورم (7) | مکھایا نتینی (11) |
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- مائیکل پیپس (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- کھیل شروع ہونے سے پہلے ہی میچ کو کم کر کے 38 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
- ایلبی مورکل (جنوبی افریقہ) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- اگلے دن میچ دوبارہ کھیلا گیا۔
دوبارہ کھیل
ترمیمپانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوبارہ کھیل
ترمیم 29 فروری 2004ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- کھیل شروع ہونے سے پہلے میچ کو کم کر کے 33 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
- جنوبی افریقہ کا ہدف 29 اوورز میں 178 رنز تک پہنچا۔
چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم10–14 مارچ 2004ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- برینڈن میکولم اور مائیکل پیپس (دونوں نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمتیسرا ٹیسٹ
ترمیم26–30 مارچ 2004ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- مائیکل میسن (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "South Africa in New Zealand 2004"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-25