محمد ابن اسحق چار شخصیات کا نام ہے پہلے ابن اسحاق، دوسرے محمد بن اسحق ندیم ، تیسرے محمد بن اسحق مطلبی اور چوتھے محمد بن اسحق فاکہی ہیں براہ مہربانی اس طرح کے ناموں کا کچھ حل سوچیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:33, 27 مارچ 2017 (م ع و)

مزید یہ کہ اس کا ربط انگریزی ابن ندیم سے نہیں ہو رہا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:59, 27 مارچ 2017 (م ع و)

ابن ندیم سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ابن ندیم" پر