تبادلۂ خیال:افغانستانی جامعات کی فہرست
یہ تبادلۂ خیال افغانستانی جامعات کی فہرست میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
در اصل افغانستان مین جس چیز کو اکر هم افغانستان کی طرف منصوب کرتی ہے، تو افغانستانی نهی، بلکه افغان یا افغاني لکتے هے۔ مثلا۔ افغان شناختی کارڈ، افغان قوم، افغان سرزمین، افغان یونیورستي، افغان بچه، افغان طالب، افغان ارمی، افغان کارپٹ، افغان یا افغانی روٹي وغیره۔ یها بهی اگر هم افغانی جامعات کی فهرست یا فهرست جامعات افغانستان یا فهرست جامعات افغانی تو ٹیک هوگا۔ --عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:50, 25 مئی 2015 (م ع و)
- آپ واحد کا قاعدہ بیان کر رہے ہیں۔ اردو میں افغان سے مراد افغانستان کا رہنے والا ہے، افغانی جامعات اس لغے مناسب نہيں کیوں کہ اردو میں پورا افغانستان کا لفظ رائج ہے تو افغانستان سے افغانستانی ہی بنتا ہے، کس ملک یہ شہر کی جامعہ ہے یہ اردو میں پہلے آتا ہے، جیسے پاکستانی جامعات (پاکستان کی جامعات، اس کو جامعات پاکستانی، یا جامعات پاکستان کی فہرست سے مفہوم مبہم ہو جائے گا۔آپ افغانی جامعات سے یا جو بھی نام ہونا چاہیے اس سے رجوع مکرر بنا سکتے ہیں، بنا پوچھے اور وجہ بتائے، مگر عنوان کو منتقل کرنے سے پہلے رائے دینا مناسب ہے--« عبید رضا » 18:57, 25 مئی 2015 (م ع و)
- ضروری نهی که آب سب کو پاکستاني کي ناپ تول پر وزن کرے۔ پاکستان کی حساب سے تو پاکی جامعات نهی لک سکتے۔ مجبورا پورا نام (پاکستانی جامعات) لہکنا ہوگا۔
سعودی عربستان کے لیے آپ کیا لکهنا پسند کرونگے؟ سعودی جامعات یا سعودی عربستانی جامعات؟ ٹیک اسی طرح افغانی جامعات یا افغان جامعات۔ آپ نے کہا کہ میں واحد کا قاعدہ بیان کر رہا ہو۔ ٹیک: ہم سب افغان افغانستانی ہے؟؟؟ یا ۔ میں افغان ہم۔ کون سا ٹیک ہے!؟
واضح رهے که آپ لوگو کو، تو ابهی تک یه لگ رهاتا کہ قابلی پلاؤ (کابلي) کابل سے لیاگیا ہے۔ :) هوسکتا ہے آپکا افغانستانی بهي اسی ضمرے میں آتا هو!؟ :p
انشائی غلطیو کے لیے معافی۔ --عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:18, 25 مئی 2015 (م ع و)
- پاکستان کی نہیں اردو محاوہ کی بات ہ ورہی ہے، آپ پشتو میں سعودی عربستان کہتے ہونگے۔ اردو والے تو سعودی عرب کہتے ہیں، سعودی عرب کی جامعات، ایرانی جامعات، ایران کی جامعات، لیکن کسی طور بھی اردو والے ملک یا شہر کے نام کو جامعات کے بعد نہیں لکھیں گے، کیون کہ یہ ان کا محاوہ نہیں ہے۔ جامعہ کابل تو ہو سکتا ہے، کیوں کہ وہ مستعمل ہے، مگر جامعات افغانی یا جامعات افغانستان کی فہرست نہیں --« عبید رضا » 19:26, 25 مئی 2015 (م ع و)
- بے شک --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:01, 25 مئی 2015 (م ع و)
- اچہا اتنا تو کرو که: سعودی عرب کی جامعات، ایران کی جامعات کے حساب سے افغانستان کی جامعات لکهو، اس لیے که افغانستانی لفظ افغانو کو گالی کے مترادف ہے۔
--عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:23, 25 مئی 2015 (م ع و)
- افغانستانی کہنا گالی کس طور ہو گيا؟ ہم پاکستانی ہیں، ایران والے ایرانی ہیں، کوئی اسے گالی کیسے سمجھ سکتا ہے۔ ہم کو پنجابی سندھی کہا جاتا ہے، عربی، فارسی، چینی لوگ کہلاتے ہیں، وہ تو گالی نہیں سمجھتے۔ ۔ ۔ ۔ خود آپ کو شاید یہ سب ایسے لگتا ہے جو اتنا زور دے رہے ہیں کہ افغانستان کی جگہ افغان لکھنے پر مصر ہیں۔ اگر افغانستان کا نام تبدیل کیا گیا، یا سرکاری نام یہ ہے تو ہم اس کے مطابق کر دیں گے۔ ابھی اس بحث کو بس کریں مضمون سے طویل تبادلہ خیال ہو گيا--« عبید رضا » 20:35, 25 مئی 2015 (م ع و)
- عبید بھائی! عثمان انصاری اچھے انسان ہیں ، ان کی اردو بہت کمزور اسلئے شاید آپ کو ان کی باتوں میں بدمعاشی محسوس ہو رہی ہوگی لیکن ایسا نہیں ہے،اصل میں افغان لوگ جب بھی کوئی چیز اپنے طرف منسوب کرتے ہیں تو وہ اس چیز کے ساتھ افغانستانی لکھنے کی بجائے افغان لکھتے ہیں جیسے افغانستان کی فوج کو افغان فوج،افغانستان کی حکومت کو افغان حکومت وغیرہ۔یعنی اگر دوسرے الفاظ میں کہوں تو مختصر یہ کہ افغانستان لفظ صرف ملک کیلئے استعمال ہوتا ہے باقی افغانی قوم سے منسلک تمام اشیاء میں افغان بطور سابقہ لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔پر خیر یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ،واقعی مضمون سے تبادلہ خیال طویل ہوتا جارہا ہے ، ہم اس مضمون کا عنوان افغانستان کی جامعات کردیتے ہیں یوں آپ کی اور عثمان منصور دونوں کے اعتراضات دور ہوجائنگے۔کیا خیال ہے؟--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 19:52, 26 مئی 2015 (م ع و)
- افغانستانی کہنا گالی کس طور ہو گيا؟ ہم پاکستانی ہیں، ایران والے ایرانی ہیں، کوئی اسے گالی کیسے سمجھ سکتا ہے۔ ہم کو پنجابی سندھی کہا جاتا ہے، عربی، فارسی، چینی لوگ کہلاتے ہیں، وہ تو گالی نہیں سمجھتے۔ ۔ ۔ ۔ خود آپ کو شاید یہ سب ایسے لگتا ہے جو اتنا زور دے رہے ہیں کہ افغانستان کی جگہ افغان لکھنے پر مصر ہیں۔ اگر افغانستان کا نام تبدیل کیا گیا، یا سرکاری نام یہ ہے تو ہم اس کے مطابق کر دیں گے۔ ابھی اس بحث کو بس کریں مضمون سے طویل تبادلہ خیال ہو گيا--« عبید رضا » 20:35, 25 مئی 2015 (م ع و)
بازار سے میں آیا، اور نرخ و نوا آپ کو معلوم!؟؟
ترمیمبہایی افغانستان سے میں ہو اور مجے اچچی طریقے سے پتہ ہے کہ جس چیز کو ہماری طرف منصوب کرنا ہے تو کیسے!؟ ایا نہ ہو کہ یہا بہی کابلی پلو (قابلي پلو) کی طرح غلط مشہور کو ہم پر ڈالا جارہا ہے؟؟؟ دنیا کی کسی زبان می بهی ایسا نهی که افغانستان کی طرف کسی چیز کو منصوب کرنے کیلیے افغان یا افغانستان کی بجاے افغانستانی لیک لیں۔ بیشک گوگل میں سرچ کرلیں۔ خواه و عربی هو، چاینیز، انگلیش، فرنچ، جرمن، روسی وغیره۔ --عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:17, 26 مئی 2015 (م ع و)
- میں نے اوپر بھی کہا، اب پھر کہتا ہوں، آپ ان ناموں سے رجوع مکرر بنا دیں، لیکن اصل عنوان میں افغان جامعات نہیں ہو سکتا، کیونکہ افغان کا لفظ اردو میں صرف افغانستان کے متبادل کے طور پر استعمال نہیں ہوتا۔ آپ افغانستان میں ایسا کہتے ہیں، مجھے کوئی شک نہیں اس بات پر، مگر آپ پشتو یا فارسی یا دری زبان میں کہتے ہونگے؟
جب یہ اردو ویکی پیڈیا ہے تو یہاں اردو بول چال اور محاورہ ہی استعمال ہو گا۔
ان کو اردو جیسی بھی آتی ہے، مجھے اس سے کیا مطلب، مجھ کو تو ذرا سی بھی پشتو نہیں آتی، کسی زبان کا نا آنا، میرے نزدیک کوئی عیب نہیں۔ ان کو تو اردو اتنی آتی ہے کہ اردو اور پشتو دونوں میں لکھ سکتے ہیں۔ اور لکھنے میں غلطی کر رہے ہیں۔ بولنے میں ت ونہیں کرتے ہونگے، کویں کہ یہاں صرف املا کی ہی غلطیاں ہیں۔ میں نے تو ان کو ان کی اردو پر ایک لفظ نہيں کہا، نا ہی ان کو بدمعاشی والا رویہ کہا۔ ناہی ان کا رویہ ایسا ہے۔ --« عبید رضا » 03:25, 27 مئی 2015 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے افغانستانی جامعات کی فہرست پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.badakhshan-in.edu.af/ میں https://web.archive.org/web/20120709195407/http://www.badakhshan-in.edu.af/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:58، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے افغانستانی جامعات کی فہرست پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.sadatedu.af/ میں
{{مردہ ربط}}
ٹیگ شامل کیا گیا - http://www.ibnesina.ac.af/ میں https://web.archive.org/web/20130731061645/http://ibnesina.ac.af/ شامل کر دیا گیا
- http://khu.edu.af/ میں https://web.archive.org/web/20150312154736/http://www.khu.edu.af/ شامل کر دیا گیا
- http://www.badakhshan-in.edu.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:43، 16 جنوری 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے افغانستانی جامعات کی فہرست پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.ibnesina.ac.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://khu.edu.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://afghanuniversity.edu.af/ میں https://web.archive.org/web/20120827024342/http://afghanuniversity.edu.af/ شامل کر دیا گیا
- http://www.badakhshan-in.edu.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:42، 28 دسمبر 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (مئی 2022)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے افغانستانی جامعات کی فہرست پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.aria.edu.af/en/ میں https://web.archive.org/web/20110319094152/http://www.aria.edu.af/en/ شامل کر دیا گیا
- http://www.ibnesina.ac.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://khu.edu.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://afghanuniversity.edu.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.badakhshan-in.edu.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:49، 22 مئی 2022ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے افغانستانی جامعات کی فہرست پر 6 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.aria.edu.af/en/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.ibnesina.ac.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.khana-e-noor.edu.af/ میں https://web.archive.org/web/20150425164020/http://khana-e-noor.edu.af/ شامل کر دیا گیا
- http://khu.edu.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://afghanuniversity.edu.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.badakhshan-in.edu.af/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:37، 22 اکتوبر 2022ء (م ع و)