تبادلۂ خیال:ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیان

لنک کرتے وقت غلطی کی گئی ہے

ترمیم

عبیداللہ ابن حجش کی جگہ عبداللہ ابن حجش کو لنک کر دیا گیا ہے۔ ان میں سے اول الذکر مسیحی ہو گئے تھے جبکہ ثانی الذکر مسلمان تھے۔ 111.88.53.131 00:59، 9 اکتوبر 2024ء (م ع و)

واپس "ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیان" پر