تبادلۂ خیال:اچھا دھاری ناگ
یہ تبادلۂ خیال اچھا دھاری ناگ میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
اسلام میں اچھادھاری ناگ کا کوئی تصور نہیں یہ خالص ہندوانہ روایت ہے۔ ویکیپیڈیا پر نیا دین الہی بنانے کی کوشش نہ کی جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:03, 17 مئی 2017 (م ع و)
- @Tahir mq: اس پر پورا ایک بلاگ چھپا ہے آپ پڑھ لیجیے مکمل پڑھیے گا https://dawaterohaniat.blogspot.com/2011/12/black-snake-snake-talismans.html بخاری سعید تبادلہ خیال 05:17, 17 مئی 2017 (م ع و)
- مواد حذف کرنے سے پہلے مندرجہ بالا حوالے کا مطالعہ کرنا چاہیے تھا اور دیوان عام پر مواد حذف کرنے اور مٹانے پر بات ہوچکی ہے ۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 05:46, 17 مئی 2017 (م ع و)
- کسی عام صارف کی بات کو سنا نہیں گیا مواد حذف کر دیا گیا وہ بھی تبادلہ خیال کرے بغٰیر۔۔۔ اسی طرح ایک عام صارف کا سانچہ:خانۂ معلومات نبی کے تبادلہ خیال پر کسی نے جواب تک نہ دیا اور ادھر بھی یہی عمل دہرایا جارہا ہے بخاری سعید تبادلہ خیال 06:03, 17 مئی 2017 (م ع و)
- جناب بلاگ کا حوالہ ویکی پر معتبر نہیں مانا جاتا وہ ذاتی تحقیق و بے حوالہ ہوتا ہے، بلاگر بھی عام طور کوئی علمی شہرت والے اور معلوم شخصیت نہیں ہوتے۔ ہاں اس بلاگ میں اگر حوالہ جات ہیں تو ان حوالہ جات کی مدد سے مضمون کو بہتر کریں۔ ورنہ تو کل میں ایک بلاگ لکھوں، اور پرسوں اس کو حوالہ قرار دے کر کوئی مضمون لکھ دوں، اس میں یہ مسئلہ ہے۔ انبیا کے تمام صفحات سے اس سانچے کونکال کر نیا سانچہ ڈالنا ہے، جس وجہ سے اس سانچے کو اپڈیٹ نہیں کیا جا رہا، کیونکہ اردو تراجم والے سانچے اپڈیٹ کرنے سے صفحات جن میں پہلے سے سانچ موجود ہو ان میں تبدیلی ظاہر نہیں ہوتی۔Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:42, 17 مئی 2017 (م ع و)
- کسی عام صارف کی بات کو سنا نہیں گیا مواد حذف کر دیا گیا وہ بھی تبادلہ خیال کرے بغٰیر۔۔۔ اسی طرح ایک عام صارف کا سانچہ:خانۂ معلومات نبی کے تبادلہ خیال پر کسی نے جواب تک نہ دیا اور ادھر بھی یہی عمل دہرایا جارہا ہے بخاری سعید تبادلہ خیال 06:03, 17 مئی 2017 (م ع و)
- مواد حذف کرنے سے پہلے مندرجہ بالا حوالے کا مطالعہ کرنا چاہیے تھا اور دیوان عام پر مواد حذف کرنے اور مٹانے پر بات ہوچکی ہے ۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 05:46, 17 مئی 2017 (م ع و)
اچھا دھاری ناگ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اچھا دھاری ناگ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔