تبادلۂ خیال:ترکیہ، شام کے زلزلے 2023ء
(تبادلۂ خیال:ترکی، شام کے زلزلے 2023ء سے رجوع مکرر)
یہ تبادلۂ خیال ترکیہ، شام کے زلزلے 2023ء میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
ترکیہ، شام کے زلزلے 2023ء سے متعلق ایک خبر 7 فروری 2023 کو ویکیپیڈیا کے صفحۂ اول کے خبروں والے خانے میں شائع ہوئی ۔ |
نیا نام سرورق کا
ترمیممیں تجویز کرتا ہوں کہ اس مضمون کا سرورق تبدیل ہو جائے۔ میں سفارش کرتا ہوں کہ نیا نام "2023 ترکی و شام زلزلہ" بن جائے۔ کوئی بھی اپنے خیالات تبصرے میں شامل کریں۔ ImprovetheArabicUnicode (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:48، 19 فروری 2023ء (م ع و)
- تنقید۔۔۔ ImprovetheArabicUnicode ، میں اس سے تفاق نہیں کرتا ۔ موجودگی سرخی کو برقرار رہنا چاہیے ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:16، 19 فروری 2023ء (م ع و)