تبادلۂ خیال:جلال الدین محمود عثمانی پانی پتی
یہ تبادلۂ خیال جلال الدین محمود عثمانی پانی پتی میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
التماس
ترمیمالسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ جن حضرات کی اس صفحہ کی تخلیق و تجدید میں حصہ داری ہے، وہ میرا مخاطَب ہیں؛ خصوصاً @Abualsarmad:!۔
اس مضمون میں ابھی کام کی ضرورت ہے، اسلوب معتقدانہ ہے؛ یہاں تک کہ ان کے بعض کرامات کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جب کہ ویکیپیڈیا پر کرامات کا ذکر کرنا ویکی مزاج کے خلاف ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:45، 4 فروری 2023ء (م ع و)