تبادلۂ خیال:دھوئیں بازی ترک کرنے کا دن

Smoking کے لیے اردو متبادل تمباکو نوشی عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:50, 4 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

اس مناسبت سے اس صفحے کا نام بھی تمباکو نوشی ترک کرنے کا دن زیادہ بہتر ہے--عثمان خان||تبادلہ خیال 13:03, 4 جولا‎ئی 2015 (م ع و)
مکر World No Tobacco Day (WNTD) مئ کی ۳۱ کو منایا جاتا ہے اور اس مضمون سے مختلف ہے:

https://en.wikipedia.org/wiki/World_No_Tobacco_Day

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:30, 4 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

ایک غور طلب بات یہاں یہ ہے کہ Smoking کے لیے گفتکو کا دائرہ شاید سگریٹ تک محدود ہو سکتا ہے مگر تمباکو بہت سی دیگر مضر اشیا پر محیط ہےجن میں سگریٹ کے ساتھ ساتھ زردہ، گٹکھا، وغیرہ شامل ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:41, 4 جولا‎ئی 2015 (م ع و)
تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن کا ہی صفحہ بنایا جائے، اور باقی بھی عالمی دنوں کے صفحات بنا کر ان کے اندر ہی علاقائی سطحوں والے انہی مقاصد کے ایام کو سمویا جائے (جیسا کہ ہونا چاہیے)۔ کیونکہ عالمی سطح پر کئی ایام مختلف ممالک میں مختلف ایام میں ہی ہوتے تو، اس طرح ہر ہر ملک کا الگ سے صفحہ نہیں بنایا جاتا (جب تک کوئی خاص ضرورت نا ہو)۔ آپ نے جو دیگر ایام کے دن بنائیں، ان میں بھی کچھ ایسے ہین جو عالمی سطح پر منائے جاتے ہیں، مگر آپ نے عنوان میں تخصیص کیے بنا ان کو صرف بھارت تک محدود کیا ہے۔
en:List of unofficial observances by date, en:Category:Lists of observances, en:Category:Lists of public holidays by region.--« عبید رضا » 16:00, 4 جولا‎ئی 2015 (م ع و)
بحوالہ Smoking - آپ کی بات منتقی طور پر درست ہے لیکن پاکستان میں عمومی اور حکومتی سطح پر تمباکو نوشی Smoking کے لیے مستند اصطلاح ہے، جس کا استعمال عمارات جہاں Smoking منع ہے بطور تمباکو نوشی کیا جاتا ہے مثلا ائیرپورٹ یا دوسری سرکاری عمارات میں۔ اس کے علاوہ پی آئی اے یا دیگر پاکستانی ایئرلاینر میں بھی اردو میں اعلان کے وقت تمباکو نوشی سے منع کیا جاتا ہے۔ تمباکو نوشی میں سگریٹ، سگار، بیڑی اور پائپ جو کہ چلتے پھرتے پیے جاتے ہیں، جبکہ حقہ اور اب عرب ممالک سے درامد شدہ شیشہ بھی شامل ہیں۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:18, 4 جولا‎ئی 2015 (م ع و)
اگر نام کی تبدیلی آپ کرنا چاہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ مگر میرے خیال سے ایک رجوع مکرر کو رہنے دینا چاہیے تاکہ اگر کوئی اس زاویے سے ڈھونڈے تو بھی اسے یہی مضمون ملے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:16, 4 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے دھوئیں بازی ترک کرنے کا دن پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 16:03، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "دھوئیں بازی ترک کرنے کا دن" پر