تبادلۂ خیال:سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیمات
یہ تبادلۂ خیال سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیمات میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
ایک مشورہ
ترمیمالسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ @Yethrosh اس صفحے کے اصل صفحہ سید احمد خان میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، میرے خیال میں سرسید سے متعلق مرکزی صفحہ میں نظریات والے خانے کے تحت اس صفحہ سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیمات کو مزید کے سانچہ میں رکھنا مناسب رہے گا؛ کیوں کہ یہ مضمون بہت طویل ہے، ایک الگ مضمون کا مستحق معلوم ہوتا ہے Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 9 اکتوبر 2022ء (م ع و)