تبادلۂ خیال:سلمان رشدی
یہ تبادلۂ خیال سلمان رشدی میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
- اس صفحے کا مطالعہ فرما لیجیے کیونکہ اس عظیم ترین مضمون کو میں نے حذف کر دیا تھا جس پر بے بنیاد الزام تراشی کا سہار لے کر میرے صفحے پر پیغام دینے کے بجائے اس کو اردو ٹیکسٹ صاحب کے صفحے پر اچھال کر اپنے غیراخلاقی رائے شماری اقدام کو مضبوط بنانے کی کوشش کی گئی۔ میں نے صفحہ بحال کر دیا ہے عظیم عبارت کو ملاحظہ فرما لیجیے۔ اب یہ نا کہنا کہ اس کو حذف کرنے کے بجائے سمرقندی کو مضمون لکھنا چاہیے تھا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 08:06, 16 جنوری 2014 (م ع و)
- جی بہت اچھا کیا تھا آپ نے اسے حذف کر کے ۔اس کو ضرور حذف کیا جانا چاہیے تھا۔ آپ کے موقف کی بھرپور تائید کرتا ہوں اس مضمون کےحوالے سے ۔ اب چونکہ آپ نے یہ بطور ثبوت کے بحال کیا ہے اس لیے اس میں اس وقت تک تبدیلی نہیں کروں گا جب تک آپ کا کام نہ ہو جائے۔ جب آپ چاہیں کہ اس میں تبدیلی کر کے غیر جانبداری سے لکھا جائے تو اس کا ربط اس وقت میرے تبادلہ خیال پر ڈال دیجیے گا ۔ ایک گذارش اور کہ اس طرح کے دوسرے صفحات کو حذف کرنے سے پہلے ان میں متنازعہ مواد ہٹا کر سانچہ : توجہ ڈال دیا کریں۔ میں وہ سارے مضمون توجہ درکار زمرے میں ڈال دیتا ہوں جو کسی آئی پی ایڈریس سےبنائے جاتے ہیں اور ان کو توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ میں ان کو اردو وکی کے معیار کے مطابق بنانے کی بھرپور کوشش کروں گا انشاء اللہ۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 11:34, 16 جنوری 2014 (م ع و)
سلمان رشدی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سلمان رشدی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔