صفحہ حذف کرنے کی وجہ حقوق نسخہ کی پامالی تھی۔ کہیں سے کٹ کر کے یہاں پیسٹ کر دینا ممنوع ہے۔ اس کو اپنے الفاظ میں لکھا جائے بصورت دیگر اسے دوبارہ حذف کرنا پڑے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:08, 14 مئی 2016 (م ع و)

ویکیپیڈیا ادبی سرقہ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:12, 14 مئی 2016 (م ع و)
خیال:امین بھائی خود مظفرگڑھ سے ہیں ، غالباََ وہ اس علاقے کے متعلق معلومات رکھتے ہونگے ۔اگر امین بھائی کو وقت ملے اور اس مضمون پر توجہ دیں تو اسے بہتر کیا جاسکے گا۔عثمان خان||تبادلہ خیال 20:43, 14 مئی 2016 (م ع و)
خیال: میری گزارش یہی ہے کہ اس صفحہ کو زندہ رہنا چاہیے۔یہ تاریخی قصبہ ہے جس نے زمانے کے بہت سے نشیب وفراز دیکھے ہیں دیداور کے لیے اس قصبہ کی تاریخ میں سامان عبرت ہے اور تاریخ دانوں کے لیے ایک اہم کڑی ہے۔ صفحہ کو معاف کر کے زندہ رہنےدیں اللہ آپ کو جزائےخیر دے اور دنیا و آخرت میں کامیابی عطاکرے آمین
کسی بھی صفحہ جو کہ ویکیپیڈیا:معروفیت کے معیار پر پورا اترتا ہے اسے حذف نہیں ہونا چاہیے۔ لیکن ادبی سرقہ کی وجہ سے خود ویکیپیڈیا کے وجود کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ چاہے صفحہ پر مواد کم ہو کوئی بات نہیں لیکن کسی اور ادرے کی تحریر کو یہاں نقل نہیں کیا جا سکتا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:54, 15 مئی 2016 (م ع و)

سیت پور سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "سیت پور" پر