تبادلۂ خیال:متھا کا جان

متی کا جان ترمیم

یہ عنوان کس طرح سے بنا ہے؟

یسوع مسیح کے حواریوں میں یوحنا (John) اور متی (Matthew) شامل ہیں۔ البتہ متی کا جان (John of Matha) عنوان سمجھ نہیں آیا۔ علاوہ ازیں Trinity کے لیے اردو میں تثلیث مستعمل ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:40، 18 اکتوبر 2023ء (م ع و)

یہ ایک پادری تھا۔ محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:54، 18 اکتوبر 2023ء (م ع و)

،John یوحنا سے ہے۔اس کا عنوان بین الاقوامی زبانوں میں اسی طرح ہے۔باقی آپ اگر اس کا عنوان تبدیل کر دیں تو بہتر ہو گا۔شکریہ محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:58، 18 اکتوبر 2023ء (م ع و)

متی کا کیا تعلق ہے یہاں؟؟ ویسے انگریزی کے علاوہ دیگر اکثر زبانوں میں John کا مقامی متبادل استعمال کیا گیا ہے کیونکہ یہ مذہبی شخصیت ہے۔ ورنہ کسی عمومی شخص John کا ترجمہ جان ہی کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:29، 18 اکتوبر 2023ء (م ع و)

John of Matha,متھا کا جان اسکو میں بھی نہیں سمجھ سکا۔ محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:34، 18 اکتوبر 2023ء (م ع و)

متھا کا جان محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:49، 18 اکتوبر 2023ء (م ع و)

en:Matha, Charente-Maritime یہ فرانس میں ایک جگہ کا نام ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:55، 18 اکتوبر 2023ء (م ع و)

بہت بہت شکریہ۔ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا محمد طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:01، 18 اکتوبر 2023ء (م ع و)

واپس "متھا کا جان" پر