تبادلۂ خیال:محمد بن اسحق


محمد ابن اسحق چار شخصیات کا نام ہے پہلے ابن اسحاق، دوسرے محمد بن اسحق ندیم ، تیسرے محمد بن اسحق مطلبی اور چوتھے محمد بن اسحق فاکہی ہیں براہ مہربانی اس طرح کے ناموں کا کچھ حل سوچیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:32, 27 مارچ 2017 (م ع و)

میرے خیال میں محمد بن اسحق یا محمد بن اسحاق نامی ضد ابہام صفحہ بنانا چاہیئے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:57, 29 مارچ 2017 (م ع و)
جی صحیح کہہ رہے ہیں۔ آپ ضد ابہام صفحہ بنا دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:07, 29 مارچ 2017 (م ع و)
واپس "محمد بن اسحق" پر