تبادلۂ خیال:ہم قافیہ
تجویز:
ترمیماس مضمون کو قافیہ میں ضم کیا جائے۔ ★★ ابنِ سیف ★★ 18:01، 6 مئی 2022ء (م ع و)
- آپ سب اپنی قیمتی رائے دیں۔ Hammad،Arif80s،Faismeen،Muhammad Umair Mirza،Obaid Raza،Tahir mq،Yethrosh،امین اکبر،Abbas dhothar،Fairoz Pinarayi،Hindustanilanguage،Khaatir،Nooruddin2020،Saifty،Ulubatli Hasan — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- تائید مناسب ویکائی کر کے مضمون کے کچھ حصے ضم کیے جانے چاہیے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 18:43، 6 مئی 2022ء (م ع و)
- ' الگ ہی رکھا جائے ۔ ایک ذیلی سرخی بنا دی جائے ==دیگر مطالعہ== کے نام سے ۔_ نور جی __☺_ 14:59، 7 مئی 2022ء (م ع و)
- ' الگ ہی رکھیں جیسا کہ اوپر مذکور ہے۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:33، 7 مئی 2022ء (م ع و)
تائید-- Fairoz Pinarayi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:33، 11 مئی 2022ء (م ع و)