تبادلۂ خیال:﷼
یہ تبادلۂ خیال ﷼ میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
اس مضمون کے مطابق ﷼ نشان @ کے لیے استعمال ہوتا ہے جوکہ درست نہیں لگ رہا، یہ یونی کوڈ سمبل ہے جس کا استعمال ریال کرنسی کے لیے ہوتا ہے ، ناکہ @ کے لیے۔ وکشنری میں بھی اسے کرنسی سمبل قراردیا گیا ہے۔--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 13:38, 19 مئی 2016 (م ع و)
- حذف کا سانچہ ہٹانے کی وجہ بیان کی جائے۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:34, 20 مئی 2016 (م ع و)
- @محمد افضل: صاحب، چونکہ آپ نے اپنے حالیہ پیام میں ﷼ کا @ کے بدل کے طور پر استعمال فرمایا ہے، اس لیے اس پر روشنی ڈالیے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:39, 20 مئی 2016 (م ع و)
- @Tahir mq: صاحب، براہ کرم آپ بھی اپنی قیمتی رائے سے ہمیں واقف کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:45, 20 مئی 2016 (م ع و)
- وہ افضل صاحب نے نہیں کیا بلکہ وہ اسی نئے صارف کی سانچہ جواب خط میں تخریب کاری تھی جو میں نے صحیح کی۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:50, 20 مئی 2016 (م ع و)
- اوہ! اسی طرح سے کامنز پر آپ کے ملک کے سکے کے دو تین علامتیں اپلوڈ ہیں، جن کے بارے میں امین صاحب نے میرے کہنے پر جواب دیا کہ وہ یہ پہلی بار دیکھ رہے ہیں!--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:40, 20 مئی 2016 (م ع و)
- میرا خیال ہے میری بات آپ سمجھ نہیں رہے یہ کسی سکے کی علامت نہیں یہ ایک یونی کوڈ ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50, 20 مئی 2016 (م ع و)
- اوہ! اسی طرح سے کامنز پر آپ کے ملک کے سکے کے دو تین علامتیں اپلوڈ ہیں، جن کے بارے میں امین صاحب نے میرے کہنے پر جواب دیا کہ وہ یہ پہلی بار دیکھ رہے ہیں!--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:40, 20 مئی 2016 (م ع و)
- ریال صرف عرب ممالک ہی نہیں برازیل اور پرتگال کی بھی کرنسی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:03, 20 مئی 2016 (م ع و)
- ہسپانیہ کی قدیم کرنسی بھی ہے۔ ہسپانوی زبان میں ریال کے معنی شاہی کے ہیں۔ دیکھیے ریال میدرد۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:05, 20 مئی 2016 (م ع و)
- بہت ممکن ہے۔ ہماری ایک سابقہ دفتر میں ایک صاحب RAEL ESCOBAR نام سے تشریف لائے تھے۔ نسلاً ہسپانوی، عادتًا سبزخوار، سگریٹ اور شراب کے سخت خلاف۔ مگر جس چیز پر انہیں سخت تعجب تھا وہ یہ کہ بھارت کے لوگ تاحیات ایک جیون ساتھی کے ساتھ کیسے زندگی گزارتے ہیں۔ رائیل صاحب اپنی اب تک کی گرل فرینڈز کی تعداد خود ٹھیک سے یاد نہیں کرپا رہے تھے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:44, 20 مئی 2016 (م ع و)
- ہسپانیہ کی قدیم کرنسی بھی ہے۔ ہسپانوی زبان میں ریال کے معنی شاہی کے ہیں۔ دیکھیے ریال میدرد۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:05, 20 مئی 2016 (م ع و)
- وہ افضل صاحب نے نہیں کیا بلکہ وہ اسی نئے صارف کی سانچہ جواب خط میں تخریب کاری تھی جو میں نے صحیح کی۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:50, 20 مئی 2016 (م ع و)
- @Tahir mq: صاحب، براہ کرم آپ بھی اپنی قیمتی رائے سے ہمیں واقف کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:45, 20 مئی 2016 (م ع و)
- @محمد افضل: صاحب، چونکہ آپ نے اپنے حالیہ پیام میں ﷼ کا @ کے بدل کے طور پر استعمال فرمایا ہے، اس لیے اس پر روشنی ڈالیے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:39, 20 مئی 2016 (م ع و)
- یہ لفظ ریال کی وضاحت ہے جو طاہر صاحب نے کی ہے البتہ اس کی تفصیل کافی زیادہ ہے مگر یہ مضمون لفظ ریال پر نہیں ہے بلکہ اس مضمون کا عنوان ایک یونی کوڈ سمبل ہے جو کلیدی تختہ کی کسی بھی کلید میں رکھا جا سکتا ہے ایران میں @ کو ہٹا کر اس کی جگہ یہ کوڈ رکھ دیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی حذف کا سانچہ ہٹانے سے پہلے بحث کر لیا کریں وقت بچانے کے لئے۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:12, 20 مئی 2016 (م ع و)
- Riyal and rial, various currencies in the Arab world and Iran (names derived from the Spanish real) --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:16, 20 مئی 2016 (م ع و)
- طاہر صاحب یہ ایک رائے ہے اس کے مقابلے اور آراء بھی موجود ہیں اس پر بحث تب کی جائے جب مضمون ریال کے لفظ سے ہو یہ مضمون ﷼ پر ہے جس کا ان سب باتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:43, 20 مئی 2016 (م ع و)
- جی جی صحیح کہہ رہے ہیں۔ یہ میری تحقیق نہیں بس ایک جگہ سے یہاں کاپی کیا ہے۔ اس پر تحقیق کی ضرورت ہے۔ ویسے عرب اور اسلامی دنیا میں درہم اور دینار ہوا کرتے تھے۔ ریال نسبتا ایک جدید کرنسی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:52, 20 مئی 2016 (م ع و)
- اور یاد آیا یونان کی کرنسی درخما ہے جو کہ درہم کا بگڑا ہوا نام ہے۔ یا الٹ نہ ہو۔ وللہ اعلم--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:55, 20 مئی 2016 (م ع و)
- اگر ان شواہد کی روشنی میں آپ لوگ اس مضمون کو حذف کرنا چاہیں تو میں آپ کے ساتھ ہوں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:35, 20 مئی 2016 (م ع و)
- اور یاد آیا یونان کی کرنسی درخما ہے جو کہ درہم کا بگڑا ہوا نام ہے۔ یا الٹ نہ ہو۔ وللہ اعلم--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:55, 20 مئی 2016 (م ع و)
- جی جی صحیح کہہ رہے ہیں۔ یہ میری تحقیق نہیں بس ایک جگہ سے یہاں کاپی کیا ہے۔ اس پر تحقیق کی ضرورت ہے۔ ویسے عرب اور اسلامی دنیا میں درہم اور دینار ہوا کرتے تھے۔ ریال نسبتا ایک جدید کرنسی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:52, 20 مئی 2016 (م ع و)
- طاہر صاحب یہ ایک رائے ہے اس کے مقابلے اور آراء بھی موجود ہیں اس پر بحث تب کی جائے جب مضمون ریال کے لفظ سے ہو یہ مضمون ﷼ پر ہے جس کا ان سب باتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:43, 20 مئی 2016 (م ع و)
- Riyal and rial, various currencies in the Arab world and Iran (names derived from the Spanish real) --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:16, 20 مئی 2016 (م ع و)
- حذف شدہ صفحہ بحال کرنے سے پہلے ان شواہد کو طلب فرماتے تو بہتر تھا اب بحال کرنے کے بعد آپ جناب خود حذف فرمائیں تو ٹھیک ہے۔ نیز موصوف سے کہیں ویکیپیڈیا کے سانچوں میں فی الحال ترمیم نہ فرمائیں۔علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:13, 20 مئی 2016 (م ع و)
عنوان صفحہ
ترمیممجھے اس نشان سے واقفیت نہیں۔ اگر یہ نشان ریال کرنسی کا ہے تو اس کے لیے ریال کرنسی نشان کے نام سے الگ صفحہ بنایا جائے۔ یہ صفحہ ضد ابہام کے لیے ٹھیک رہے گا، جیسے انگریزی ویکیپیڈیا پر ہے۔پرانے مضمون کامتن یہ ہے۔ ﷼ عرب کرنسی میں استعمال ہونے والا لفظ ہے ــ اور یہ چار لفظوں سے مل کر بنا ہے، وہ یہ ہیں:
- ر
- ي
- ا
- ل
امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:12, 27 مئی 2016 (م ع و)