تبادلۂ خیال سانچہ:پنجاب اسمبلی کے انتخابی حلقہ جات
یہ تبادلۂ خیال پنجاب اسمبلی کے انتخابی حلقہ جات میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے |
|||
|
|
پنجاب اسمبلی کے انتخابی حلقہ جات
ترمیمصارف:عاقب نذیر آپ نے سانچہ:پنجاب اسمبلی کے انتخابی حلقہ جات نئے حلقہ جات جو کہ انگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق ہیں بندیل کر دیا ہے۔
انگریزی ویکیپیڈیا پر پرانے ناموں کو تبدیل کر کے نیا نام دیا گیا ہے جیسے کہ Constituency PP-19 (Attock-V) کو Constituency PP-5 (Attock-V) اور آخر کار PP-5 Attock-V میں تبدیل کیا گیا ہے
اردو پر اس کا نام حلقہ پی پی-19 (اٹک-5) ہے آپ چاہیں تو اسے ہی پی پی-5 (اٹک-5) جیسا کہ آپ نے سانچہ میں لکھا ہے پر تبدیل کر سکتے ہیں یا نیا صفحہ بنا کر اسے انگریزی صفحہ سے مربوط کر سکتے ہیں۔
میرے خیال میں اول الذکر بہتر رہے گا دوسری صورت میں بہت سے بے ربظ صفحات بن جائیں گے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:17، 29 اپریل 2023ء (م ع و)
- جی محترم اگر حلقہ پی پی-1 (راولپنڈی-1) کو پی پی-1 (اٹک-1) کی طرف منتقل کر دیا جائے اور اس طرح ہی مکمل فہرست بنا دیں مجھے لگتا ہے وہ زیادہ آسان اور بہتر رہے گا۔ عاقب نذیر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:36، 29 اپریل 2023ء (م ع و)