ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید الریان ثمر

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,316 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 13:40, 9 اپریل 2016 (م ع و)


تصاویر ترمیم

الریان ثمر صاحب، آپ سے درخواست ہے کہ کوئی بھی تصاویر کامنز پر اپلوڈ کریں۔ اور کوئی بھی تصویر کو اپلوڈ کرنے سے قیل یہ یقین دہانی کر لیں کہ وہ دائرہ عام میں ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25, 17 اگست 2016 (م ع و)

تائید کی درخواست ترمیم

محترمی و مکرمی! آداب و تسلمات!! اہم بھارتی یونیورسٹیوں کے اردو شعبہ جات اور اردو ویکی پیڈیا کے الحاق کے تعلق سے چنئی (مدراس)، حیدرآباد (ہند)، علی گڑھ، لکنھو، اور دہلی میں منعقد کئے جانے والے ورک شاپس کے انعقاد کے لیے لیےیہاں تائید کر کے شکریہ کا موقع عنایت کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:39, 18 اگست 2016 (م ع و)

فلمی پوسٹر ترمیم

محترم صاحب!

وہ تصاویر جو محدود استعمال کے لیے مشروط ہوتی ہیں۔ ان کو صرف مخصوص صفحات پر استعمال کیا جا سکتا ہے، جیسے فلم کا پوسٹر یا لوگو عام طور پر غیر آزاد ہوتا ہے، لیکن اصول و ضوابط کے مطابق خاص اس فلم (جس کا پوسٹر ہے) اسی کے صفحے پر لگایا جا سکتا ہے، دوسرے صفحات پر نہیں۔ آپ شخصیات کے صفحات پر فلموں کے پوسٹروں کی تصاویر لگا رہے ہیں، جن کی وہاں انتہائی ضرورت ثابت نہیں کی جا سکتی۔ براہ مہربانی فلم پوسٹرز کو صرف اسی فلم کے مضمون کے خانہ معلومات میں لگائیۓ۔ شکریہ مزید دیکھیے ویکیپیڈیا:حقوق تصنیف و اشاعت--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:14, 20 اگست 2016 (م ع و)
بہتر صورت یہی ہے کہ ان پوسٹروں کو آپ ان فلموں کے عنوان سے مضامین بناکر ان میں استعمال کریں۔ آپ کے گراں قدر تعاون کا ایک بار پھر شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:41, 20 اگست 2016 (م ع و)